💔
A Palestinian child running after the bodies of his father and brother during their funeral procession in #Gaza. They were killed yesterday by Israeli airstrikes
It’s 2 days before #EidAlFitr
نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کےمانند ہوگے_اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں وہن ڈال دے گا تو ایک کہنے والے نے کہا: اللہ کے رسول! وہن کیا چیز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے
ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں تو ایک کہنے والے نے کہا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
#GazaUnderAttack
درمیان میں کھڑے اس شخص کی اکڑ دیکھئے اسکو پتا مجھے قانون کچھ نہیں کر سکے گا چند بعد میں آزاد گھوموں گا
سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ، اور انٹرویو پر پہنچنے والے نوجوانوں سے اسلحے کے روز پر بدفعلی کرتے ویڈیو بناتے بلیک میلنگ کرتے اور انٹرنیشل پورن ایپلیکشن پر اپ لوڈ کرتے تھے
سورہ نور ہی میں ہی آگے چل کر اُن خواتین کو سزا سے نکال دیا گیا ہے جن کے ساتھ زبردستی کی گئی ہو، چنانچہ قرآن کریم کا ارشاد ہے:
’’اور جو ان خواتین پر زبردستی کرے تو اللہ تعالیٰ ان کی زبردستی کے بعد (ان خواتین) کو بہت بخشنے والا، بہت مہربان ہے۔ ‘‘(النور ۳۳)
قرآن کریم میں زنا (Sex without marriage) کی شرعی سزا سے متعلق ارشاد ہے:
’’جو عورت زنا کرے، اور جو مرد زنا کرے، ان میں سے ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ۔ ‘‘(النور:۲)
یہ حد دونوں قسم کے زنا پر لاگو ہے:
زنابالرضا
(Sex Without Marriage even if girl is agreed)
زنابالجبر(rape)
#زنا_ایک_قرض_ہے
قرآن کریم میں زنا (sex without marriage) سے متعلق ارشاد ہے؛
’’جو عورت زنا کرے، اور جو مرد زنا کرے، ان میں سے ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ۔‘‘(النور:۲)
اس میں ہر قسم کا زنا شامل ہے:
1. زنابالرضاSex Without Marriage (even girl is agreed)
اور
2. زنا بالجبر (یعنی کہ Rape)
#زنا_ایک_قرض_ہے
My name is Sumaiyah.
I'm from Pakistan & I believe that
ISLAMOPHOBIA is a global pandemic without any Vaccine & #IslamoPhobia_Is_Terrorism
If you agree than tweet this by replacing my name with your's.
@AwaisSpeakss@Haqeeqat_TV But when these people do such things with beards, it brings our religion into disrepute. People don't trust 'molvis' any more. And our MADRASSAS are being discredited by a few such people. 😶
The motorway rapist Abid has been identified. In 2013 he raped a mother and daughter in Bhawalnagar. Came out and did this again, repeat offender. How he got out, is unclear. But no more prison for him. He deserves the gallows. Plain & simple. #moterwayincident#MotowayIncident