سہیل آفریدی نے آج بونیر کے جلسے میں وآضح کر دیا کہ وہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے رہے ہیں لیکن پرسوں عمران خان کے بارے میں سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کی ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیراعظم شہباز شریف ہیں
باقیوں کا پتہ نہیں لیکن یقین کرو سوشل میڈیا نے اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ وفا کی ہے۔
چاہے کسی کا اکاؤنٹ بڑا تھا یا چھوٹا سب نے اپنی جگہ وفا نبھائی ہے۔
❤️
اہم ترین اپیل 🚨
تمام کارکنان اور رہنماؤں سے التماس ہے کہ ہسپتال کے باہر جمع ہونے سے گریز کریں۔ بھیڑ اور ہجوم کی وجہ سے عمران خان صاحب کے علاج اور میڈیکل سروسز میں دشواری پیش آسکتی ہے۔
اس وقت عمران خان کی صحت اور ان کا بروقت علاج سب سے پہلی ترجیح ہے۔ تمام ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh