• Co-founder & CEO of Team MumkinKar DGk
• District Sale Manager CCL Pharmaceuticals Pvt ltd
• President of Blood Donors Society's South Punjab Pakistan
صرف امریکہ اور ٹرمپ نہیں ، ان کی سہولتکاری کرنے والے بھی انتقام کے لیے تیار رہیں ، وہ سب بھی اس شہادت کی قیمت ادا کریں گے ، انتقام آرہا ہے ، جلد آ رہا ہے ، ایرانی میڈیا سے اعلان
انا لله و انا علیه راجعون
دنیا کے دو ارب مسلمانوں میں سے صرف یہ ایک 86 سالہ مسلمان زندہ تھا، جس نے خم ٹھونک کر استعمار اور سامراج کی سب سے بڑی طاقت کا نہ صرف انکار کیا بلکہ اپنی قوم کو مزاحمت کیلئے تیار کیا۔ محلات، پُر تعیش زندگی، شان و شوکت کو ٹھوکر مار کر درویشی کی زندگی گزاری، نہ کوئی بیرون ملک اثاثہ، نہ فیکٹریاں، نہ رئیل اسٹیٹ، پہلے بہو اور داماد شہید ہوئے اور پھر خود، وہ طاغوت کیلئے موت کا سایہ اور مستضعفین زمانہ کیلئے امید تھے، زندگی وہ ہے جو انہوں نے گزاری اور موت کی سعادت بھی وہ ہے جو انہیں طاغوت سے ٹکرا کر نصیب ہوئی نہ کہ کسی محل کے بستر پر۔ کچھ لوگ ایسی زندگی گزارتے ہیں کہ زندگی کو اُن سے گِھن آتی ہے لیکن خامنہ ای جیسے لوگ جب زندہ ہوں تو زندگی ان پر رشک کرتی ہے اور جب مریں تو موت بھی اشک بہاتی ہو گی
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
🚨🇷🇺🇮🇷 BREAKING: Russian President Vladimir Putin has declared that RUSSIA will SUPPORT IRAN if the United States attacks Iran's soil in support of Israel.