میری پوسٹ پہ ریچ دن بدن بڑھ رھی ھے صرف 2 دن میں ریچ 3k کے نزدیک پہنچ چکی ھے آپ پروفاٸل چیک کر سکتے ھیں اور اسکا زیادہ کریڈٹ #hareemShah اور #tanvir بھاٸی کو جاتا ھے
کسان یا مزدور کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کافی محنت نہیں کر رہے ہیں۔
ایک سپاہی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی اپنی خدمات اور قربانیاں معمولی ہیں
ایک اچھے دوست کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی زندگی جنت ہے!
شرابی کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں -
آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔
فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں -
آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔
لیڈر کے سامنے 11 منٹ بیٹھیں -
آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے
ٹویٹر ریچ بڑھانے کا زبردست طریقہ
سب کمنٹ میں X لکھیں
ہر کمنٹ کو لازمی لائک کریں
اس طرح جتنے کمنٹس آئیں گے اتنے ہی ان پر لائکس اور ویوز ہوں گے
آپ سب کو دس ہزار تک ریچ مل سکتی ہے
ٹویٹر ریچ بڑھانے کا زبردست طریقہ
سب کمنٹ میں X لکھیں
ہر کمنٹ کو لازمی لائک کریں
اس طرح جتنے کمنٹس آئیں گے اتنے ہی ان پر لائکس اور ویوز ہوں گے
آپ سب کو دس ہزار تک ریچ مل سکتی ہے
عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے والی ویڈیو
واپڈا دفتر ڈیرہ غازی خان میں اے سی اور ایکسین واپڈا دفتر میں بیٹھ کر پارٹیاں و عیاشیاں گانے سنیں جا رہے عوام باہر دھوپ میں انتظار کرتی رہے
گانے سنیں مگر ویڈیو تو سوشل میڈیا پر نہ ڈالیں