نانا پاٹیکر کی موت پر یہ ویڈیو سامنے آئی
لگتا ہے ہمیں ہی بول رہا ہے۔
“تمہاری یہ خواموشی کل تمہارے بچوں کے لیے رونا بن جائے گی۔ یہ قانون والے وردی والے، انھوں نے تو اپنا ایمام بیچ دیا، تمہارا ایمان کہاں تھا؟
@AyazAli48456844@Tahir_BhattiPML آپ کہہ رہے ہیں کہ صلح نہیں ہوئی
پھر اس ویڈیو کے پیچھے اصل معاملہ کیا ہے؟
یہاں پر تو سب کے سامنے معاف کیا جارہا ہے؟
پھر کیوں لڑائی شروع ہوئی؟
امریکی فوج ایران کا ایٹمی مواد جب چرانے آئی تو ایرانی فوج کی گھات میں پھنس گئی اور کئی جہاز تباہ کروالیے
ایرانی میڈیا پریس ٹی وی نے اس واقعے کو AI مدد سے دنیا کے سامنے پیش کردیا
پاکستان میں
فائیو جی انٹرنیٹ سروس کے لیے اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز کر دیا
پی ٹی اے نے 600میگا ہرٹس اسپیکٹرم نیلامی کیلئےپیش کیا
پاکستان صرف 274 میگا ہرٹز اسپیکٹرم پر چل رہا تھا
آئندہ 6 ماہ کےاندر بڑے شہروں میں فائیو جی سروس دستیاب ہوگی
#5GInternet#5GinPakistan
سعودی عرب جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
آجروں پر گھریلو ملازمین سے بھرتی اور ورک پرمٹ سمیت کسی بھی قسم کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی
خلاف ورزی پر 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ اور 3 سال تک ملازمین کی بھرتی پر پابندی ہو سکے گی
*
(ایشیاءکپ فائنل ٹاکرا)
🏏🏏🏏🏏🏏
ہمارے شاہین فائنل ہارگئے🇵🇰
بھارت کی ہمارے خلاف جیت کی ہیٹرک🇳🇪
اب ہمارا کپتان اور کوچ کہیں گے کہ ہم نے 10سے 15 رنز اگر زیادہ بنائے ہوتے تو فائنل ہم جیت جاتے🖐🏿
اب تو ہٹلر کی یاد آنے لگی ہے💂♂️
شاہینو
@BCCI@TheRealPCB@narendramodi@CMShehbaz