بھاڑ میں جائیں آپ
آپ کی پالیسیز کوئی اب بھاشن نہ دے ہمیں پہلے
سب سرکاری گاڑیاں کھڑی کر دیں فری کا 100 روپے کا پٹرول بھی کسی کو نہ ملے ،جن کی پندرہ پندرہ لاکھ پنشن ہے کٹوتی کریں اپنی پروجیکشین کے سارے منصوبے ختم کریں
اور سب سے ضروری بات اپنی شکلیں ہمیں دکھانے کی ضرورت نہیں
@irfanmudassa@Husnainrafique_ Kisi Madarchod Randi K Bache Patwari Ki Olad 🐕 ki paidawar itna Mehenga Aik Sat Petrol tumhare najayz bAP ne Kiya He Gashti K Bache Khuda Tum Jaise Gali K awara Kutto KO sari Umar zaleel o ruswa Kare ga
تیراہ سے زبردستی انخلاء کے دوران میری عوام برف باری میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ پورے صوبے کے وسائل کو بروئے کار لا کر اُن کی مدد کی جا رہی ہے۔ تقریباً ۳ جگہوں پر لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ کُچھ لوگوں کو نزدیک گھروں میں اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بنائے گئے جگہوں پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ کچھ لوگوں کے ساتھ سگنلز نا ہونے اور راستہ کلیئر نا ہونے کی وجہ سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ تمام تر ریسکیو سرگرمیوں کی نگرانی خود کر رہا ہوں۔ تمام ڈیپارٹمنٹس کو لوگوں کو ریسکیو کرنے، ریلیف دینے اور آخری بندے کے گھر آنے تک آرام سے نا بھیٹنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ اللّٰہ کرے کہ کوئی بڑا سانحہ نا ہو۔ آمین
ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی گرفتاری اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ پاکستان میں اختلافِ رائے اب جرم بن چکا ہے۔ یہ آئینِ پاکستان، جمہوری اقدار اور بنیادی شہری آزادیوں کی صریح توہین ہے۔ یہ گرفتاری صرف دو افراد کی نہیں بلکہ آزادیٔ اظہار اور شہری حقوق پر براہِ راست حملہ ہے۔ یہاں سچ بولنا جرم اور غلامی وفاداری بن چکی ہے۔
24 جنوری بروز ہفتہ کا پشاور، نوشہرہ مرادن اور صوابی 'اسٹریٹ موومنٹ' ریلی کے شیڈول سے صوابی ریلی کو منسوخ کیا جاتا ہے۔ صوابی اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل بعد میں جاری کیا جائے گا۔
انشاءاللہ 24 جنوری کو پشاور تا نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان تک تاریخی ریلی ہوگی۔
مکمل وڈیو ایبٹ آباد ویلکم کی ٹیم نے جاری کردی
عوام کا والہانہ استقبال
گن سکتے ہو گن لو۔۔۔ اس وقت کیا منظر ہو گا جب خان باہر آئے گا
یہ عوام عمران خان کی رہائی کی تحریک کیلئے نکلی ہے