برطانوی خاتون کا ایران کیلئے پیغام!!
چلو ایران انھیں مارتے رہو ، اگر تمہارے پاس مزائیلوں کیلئے ناکافی رقم ہے ٹو تھوڑا حصہ میں بھی ڈالتی ہوں، میرے پاس جو کچھ ہے وہ مدد میں دینے کیلئے تیار ہوں، انھیں ہموار کردو جیسے انھوں نے فلسطین کو ہموار کیا،
#IranWar
پنجاب کے گھروں میں بیٹھے سرکاری ملازمین کے نام
کچھ تو بھیجو
اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان
اک پھول ،
ذرا سا اعتبار ،
ان کہی بات یا کوئی پیغام
معمولی سا اشارہ،
کہ تم زندہ ہو
کہ سمجھ لیں ہم
مر چکے ہو تم۔۔۔۔۔۔۔۔
بتاو کہ ہم نے تمہاری جنگ لڑنی ہے
ن لیگی دوست تھوڑی دیر کیلیے پاکستانی بن کر سوچیں(اگر ممکن ہے) کہ یہاں کب سے بات ہو رہی ہے کہ اساتذہ کے ساتھ خاکروبوں سے بھی بدتر رویہ ہے حکومت کا۔
ابھی حال میں حکومت کا اربوں روپیہ بسنت اور اشتہاری مہم پر لگایا گیا لیکن قوم کے معماروں کے لیے پیسے نہیں ہیں ۔
میں ایک سال سے ان مسائل کا ذکر کر رہا ہوں مگر نا رانااسکندر سنتا ہے نا مریم۔
خود سوچیں۔
سرکاری ملازمین گزشتہ 24 گھنٹے سے لاہور میں سیکرٹریٹ کے باہر مظاہرہ کررہے ہیں۔مظاہرہن بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ چند لوگوں کی حمایت کی ریلی دکھانے والا میڈیا احتجاج دکھا رہا ہے نہ حکومت ان ملازمین سے بات چیت کررہی ہے۔
پنجاب بھر کے اساتذہ سراپہ احتجاج
وہ لوگ جو بادشاہ نہیں ہوتے لیکن بادشاہ گھر ہوتے ہیں ۔۔۔جن کی تنخواہ کم۔ ۔۔ مراعات کم ۔۔۔ کم از کم ان کو ان کا حق تو دیں
پنجاب میں حکومت تو بے حس ہے ہی، اپوزیشن بھی بے حس ہے!!
24 گھنٹے سے ٹیچرز اور سرکاری ملازمین احتجاج کررہے ہیں، نہ کوئی حکومتی وفد مذاکرات کیلئے آیا، نہ ہی اپوزیشن لیڈر پنجاب ا��مبلی اظہار یکجہتی کیلئے پہنچے۔
ماں تو نے ملازمین کو جیتے جی مار دیا ہے
1.انکی پنشن بحال کرو
2.ایس ایس ایز/ اے ای اوز کو ریگولر کرو
3.باقی صوبوں اور وفاق کی طرز پر ڈسپیرٹی الاؤنس ��و
4. لیوانکیشمنٹ بحال کرو
#LahoreProtest