رسول کریم ﷺ نے فرمایا:کیا تم جانتے ہوکہ لوگوں کو سب سے زیادہ جنت میں کون سی چیز لے جائیگی ؟ وہ اللہ تعالیٰ ( کے عذاب)کا ڈر اور بہترین اخلاق ہے ،کیا تم جانتے ہو کہ لو گوں کو کثرت کے ساتھ کون سی چیز جہنم میں داخل کریگی؟ وہ دوکھوکھلی چیزیں ،زبان اور شرمگاہ ہیں۔
حضرت ابی امامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا :بری باتوں سے خاموش رہنا ایمان کی شاخ ہے اور بے ہودہ فضول باتیں کرنا نفاق کی علا مت ہے۔
رسول کریم ﷺ نے فرمایا: اللہ فرماتا ہے اے آدم کے بیٹے، اگر تم مصیبت لاحق ہونے پر صبر کرو اور مجھ سے ثواب طلب کرو تو میں تمہارے لئے جنت (میں داخلہ) سے کم کسی ثواب کو پسند ہی نہیں کروں گا۔
اس لڑکے کی بائیک 21 ماڈل تھی جو بھائی کے بقول مظاہرین نے جلائی ہے، میرا رابطہ ہو گیا ہے کل اسکو 22 ماڈل کی موٹر سائیکل مل جائے گی۔۔
املاک سرکاری ہو یا نجی ان کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے۔۔
Chup kar
Ye sab to ny hi karwaya ha agr Pakistan ka aur Pakistan ki awam ka itna muhafiz hota to mulak ko lout kar farrar na hota kia umeed rakhy banda ap say.