کاش یہ مناظر حقیقی نہ ہوں اور آتٹیگئشل انٹیلیجینس کے تخلیق کردہ ہوں! اگر بدقسمتی سے یہ حقیقی ہیں تو اس سنگین حقیقت کا اظہار ہیں کہ یہ افسران عوام اور خصوصاً نوجوانوں کے اندر وی آئی پی نظام کے خلاف کھولتے ہوے جذبات اور آتش فشاں پھٹنے کے امکان سے کس قدر بے خبر ہیں!!
ایک پولیس افسر جسکی سیکیورٹی پر ڈیوٹی ہونی چاہیے تھی وہ بگھی میں بیٹھ کر آ رہے ہیں اور انہیں مغل اعظم جیسے ٹائٹل دیئے جا رہے تھے، مطلب ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے، شہباز رانا
دو دن قبل ناروے کے وزیرخارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد کمرشل جہاز پر اپنے دو بریف کیس اٹھائے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے دیکھ کر حیرانگی ہوئی جب میں نے ناروے کا Per Capita Income دیکھا جو کہ 90 ہزار ڈالر فی کس تھا
اور آج میں نے یہ وڈیو دیکھی جس میں 21 ویں گریڈ کے دو افسر شاہی بگھی پر تشریف لا رہے ہیں
یہ اس ملک کے افسر ہیں جس کی Per Capita Income بمشکل 2000 ڈالر فی کس سالانہ ہے۔
نظاام کو قصوروار ٹھہرانے سے پہلے اپنی ان حرکتوں پر غور کریں یہ ملک بلاوجہ اس حالت میں نہیں پہنچا ایسٹ انڈیا کمپنی تو یہاں سے چلی گئی لیکن اپنے اثاثے آج بھی اس ملک کا خون چوسنے کیلئے چھوڑ گئی۔
ایک طرف بگھی(شاہی مزاج)والا مائنڈ سیٹ دیکھیں۔۔(جس پر عوام کو اعتراض ہے)
دوسری طرف دیکھیں۔
ناروے کا وزیرخارجہ اپنا بیگ خود پکڑ کر ایک عام کمرشل فلائیٹ میں پاکستان کے آفیشل دورے پر آیا۔
جس کی آبادی 56 لاکھ مگر فی کس آمدنی 1 لاکھ 5 ہزار ڈالر سالانہ،GDP 600 ارب ڈالرز اور ایکسپورٹ 240 ارب ڈالرز سالانہ ہے۔
جبکہ بگھی میں سوار شاہی افراد اور ہمارے ملک پاکستان کی آبادی 25 کروڑ،فی کس آمدنی سالانہ 1900 ڈالرز،سالانہ برآمدات 35 ارب ڈالرز اور کل ملکی معیشت کا حجم 420 ارب ڈالرز ہے۔
(اسد آر چوہدری)
ناروے کی فی کس آمدنی اور اُن کا وزیر خارجہ اپنا سامان اسلام آباد ائیر پورٹ پر خُود گھسیٹ رہا ہے
پاکستان کی فی کس آمدنی اور اسلام آباد کے کمشنر اور آئی جی کا کروفر ۔۔۔۔ آج کا ایڈیٹوریل 👇
کتنے پنجابیوں نے شناختی کارڈ دیکھ کر بلوچستان میں لاشیں بھیجی ہیں؟
مستونگ میں کوئی پنجابی زمین خریدے تو بلوچ اس پر زمین تنگ کر دیں گے
آپ جا کر گوجرانوالہ میں زمین لے تو کوئی پوچھے گا بھی نہیں، سر فراز بگٹی
Israel’s genocidal war on Gaza has killed 73,356 people, with 174,185 wounded, since October 2023, according to the Health Ministry of the besieged enclave. Israel has killed at least 1,230 people since the “ceasefire” went into effect.
🔴 LIVE updates: https://t.co/RW7bg3YRiE
علیم خان نےمری سےمظفرآبادسڑک نہ بنانےپرحکومت پرتنقیدکی،لیکن ڈھائی سال سےکمیونیکیشن منسٹر ہونےکےباوجود کابینہ میں ایک دفعہ بھی اُس سڑک پر بات نہیں کی،وہ مطمئن نہیں تو استعفادےدیں،یہ نہیں ہوسکتا کہ اقتدارکےمزےبھی اٹھائیں اورتنقیدبھی کریں۔خواجہ آصف
بلاول بھٹو زرداری کشمیر فتح کرچکیں تو انہیں بتائیں کہ آئی بی اے کا فارغ التحصیل نوجوان تاجر اغواء کے بعد قتل کردیا گیا اور یہ پہلا قتل ہے نہ آخری اس واسطے آپ سکون کریں