ایم کیو ایم کے ہمدرد اور کارکنان پاگل ہوچکے ہیں انہوں نے ہمیشہ فکس میچ کھیلا تھا الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو ساتھ ملا کر سوشل میڈیا پر سندھی جس طرح ان کے منافقت، جھوٹ اور بدمعاشی کو رگڑ رہے ہیں یہ باولے پن میں چلے گئے ہیں انکی حالت غیر ہے اب آخری سہارا انکا رضی دادا بن چکا ہے 🤭
Right now, bulldozers are reportedly on site and police and villagers are standing face-to-face at Faqir Muhammad Goth, Malir. SHO Javed Abro is leading the police deployment....
1/3
دہائیوں تک کوٹہ سسٹم کو مہاجروں کے خلاف ظلم اور ناانصافی کا سب سے بڑا ثبوت بنا کر پیش کیا گیا، اسی بیانیے پر سیاست، غصہ اور ووٹ حاصل کیے گئے۔
اب اپنی ہی سینئر قیادت کہہ رہی ہے کہ کوٹہ سسٹم مہاجروں کے حق میں ہے اور اسے برقرار رہنا چاہیے۔ اگر آج کا یہ مؤقف درست ہے، تو پھر کل کا بیانیہ کیا تھا سیاست، فریب یا دانستہ گمراہی؟