🚨🚨مولانا فضل الرحمان نے GHQ سے شہدا کی زمین لی ہے اور آج شہدا کے خلاف بات کر رہا۔۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے GHQ سے زمین لے ہے۔ مولانا نے ان سے بھی زمین لی ہے۔۔۔
رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ڈھائی تین ہزار ارب کی چوری ہوئی ہے اور پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ لے کر گئی ہے ! محمد مالک
یہ بات آپ کتنی دفعہ کہیں گے رانا ثناءاللہ نے تو ایک بار کہا آپ اپنے پروگرام میں چار دفعہ کہہ چکے ہیں اب کیا چودہ بار کہیں گے ؟ کائرہ صاحب تپ گئے ۔۔
اب آپ کی ترمیم میں آرمی چیف کے لیے ریٹائرمنٹ عمر ہی نہیں ہے: ندیم ملک
پہلے 64 تھی اب وہ نہیں ہے: رانا ثناء اللہ
اب وہ اگر اگلے بیس سال رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں: ندیم ملک
جی وہ رہ سکتے ہیں؛ رانا ثناء اللہ
🚨5 اگست کو تحریک کے حوالے سے سب سے بڑی Announcement ہوگی ، عبوری چیئرمین
امید ہے یہ اناؤنسمنٹ کارکنان کی امنگوں کی ترجمانی کرے گی اور عمران خان کی رہائی کا باعث بنے گی
Reporter: "Are you serious about arresting Netanyahu?"
Mamdani: "100%. Yes."
Reporter: "Trump said he won’t."
Mamdani: "He has a warrant for war crimes. Trump may protect him. I won't."
مولانا پوری بات کرتے، میں نے ان سے کہا تھا "آپ کا جلسہ بہت اچھا رہا" یہ بھی کہا تھا کہ "کچھ جملے، کچھ چیزیں سخت کہیں" پورا بولیں، آدھا نہیں، حافظ طاہر اشرفى
لاہور میں ایک بد نام زمانہ ملا بھی ہے ۔۔وہ ایک کلپ میں کہہ رہا تھا کہ میں تو روز شہادت کی آرزو کرتا ہوں۔۔ ایسے لوگوں کو شہادت کی موت نہیں ،بہت رسوائی کی موت آتی ہے۔۔سردار عبدالمجید ک
مولانا فضل الرحمان (تقریر میں )جو فرما رہے تھے کہ اسکے بعد تو دیے جلنے چاہیے تھے ۔۔
مولانا کا قصور ایک ہے کہ وہ قصور کے جلسے میں جمیعت علماٗ اسلام کو لیکر پہنچ گئے ۔۔انکو بتایا کہ خیبرپختونخوا میں کیا ہو رہا ہے ۔۔ یہ مولانا کا قصور ہے۔۔
یہ طوفان بدتمیزی جو کمپنی کی ایما پر اٹھائی گئی ہے یہ بند ہونی چاہیے ۔۔
۔۔سینیٹر کامران مرتضی