ڈیم پانی ذخیرہ کرنے کے لیے نہیں ہوتے۔ پانی جب قدرتی راستوں سے گزرتا ہے تو گراؤنڈ واٹر اور انڈرگراؤنڈ واٹر کی صورت (ایکوافر) میں جمع ہوتا ہے۔ یاد رکھیے ڈیمز بننے سے قبل اور ڈیم بننے کے بعد پاکستان کی مجموعی زرعی زمین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
اے آر وائی نیوز نے ایک فیک نیوز چلائی ہے کہ سرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں ۔ اس خبر میں کوئی سچائی نہیں ہے اس طرح کی نیوز کو ہرگز شئیر نہ کریں
@arynewsud#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
اللہ کے فضل سے منزل قریب ہے ہمت نہیں ہارنا دھرنا پہ پہنچیں۔
گرتی ہوی دیوار کو ایک دھکا اور دو۔
اور جو بھی ٹویٹر پہ ہیں پلیز اس ہیش ٹیگ کو ٹاپ پہ رکھنا ہے۔ یہ دھرنا سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہے نگرانوں کو۔
پلیز ایسے میسیج کو آرٹیز صرور کیا کریں تاکہ اواز ہر تک جائے
#چلو_چلو_لاہور_چلو
پنجاب کے اندر بہت بڑا طبقہ سرکاری ملازم ہے اور ان کے ووٹ سے حکومتیں بنتی ہیں۔
ایک سازش کے تحت ان لوگوں کی تنخواہیں اور پینشن باقی صوبوں اور وفاق کے برابر نہیں بڑھایا گیا۔
نواز شریف صاحب کو فوری طور پر اس پر ایکشن لینا چاہیے
پیپلز پارٹی سے اسی وجہ سے سندھ کی عوام خوش رہتی ہے
*دھرنا کا تیسرا دن*
لاہور کے لوگوں سے گزارش ہے یہ لوگ سخت گرمی میں آپ کے بچوں کی جنگ لڑ رہے ہیں ان کے لیے ٹھنڈے پانی اور کھانے پینے کا انتظام کریں۔ آج فیصلہ کن دن ہے آج ذیادہ سے ذیادہ لوگ شرکت کریں۔
اور اپنے اس ہیش پہ کام کریں اس کو پینل کو ٹاپ پہ رکھنا ہے
#چلو_چلو_لاہور_چلو
پنجاب میں ایک سازش کے تحت اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہیں بڑھائی گئیں، دو مقاصد تھے، ایک تو مسلم لیگ ن کی مقبولیت کی جڑیں کاٹی جائیں اور دوسرا تعیلم فروش مافیا کے صوبائی کئیر ٹیکرز حکومت میں بیٹھے ایجنٹوں کا کاروبار چل سکے۔
پنجاب کو بھی باقی صوبوں کے برابر حقوق دو
اگیگا قیادت ان شاءاللہ کبھی بھی لولی پاپ پہ دھرنا ختم نہیں کرے گی۔
حکومت نے غلط کیا
ناجائز کیا۔
اسے جھکنا ہو گا
یہ سمجھتے تھے اتنی شدید گرمی میں ایک دن کے بعد خود واپس چلے جایئں گے۔ہماری تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے جزبے زورں پہ ہیں
ہم اپنا حق لیں گے
ان شاءاللہ
#چلو_چلو_لاہور_چلو
پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں باقی صوبوں سے کم اضافہ، پنجاب کے پنشنرز کی پنشن میں دوسرے صوبوں سے کم اضافہ، کیا پنجاب سوتیلا بیٹا ہے۔
اگائے پنجاب
کمائے پنجاب
بل دے پنجاب
ٹیکس دے پنجاب
حق دو پنجاب کو
اگیگا کی مرکزی قیادت کی طرف سے تویٹر پہ ملازمین اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے جو احباب اواز اتھا رہے ہیں اور حق کا ساتھ دے رہے ہیں ہم ان کے تہ دل سے شکر گزار ہیں
امید ہے حق کا ساتھ دیتے رہیں گے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
چوہدری زبیر احمد ہنجرا
#چلو_چلو_لاہور_چلو