مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے!
ایک نہتی مگر بہادر بھائی کی دلیر بہن
پاکستانیو!!
کیا تمہارا ضمیر اب بھی سو رہا ہے؟
اے حکمرانو! یاد رکھنا، یہ آنسو اور یہ انتظار رائیگاں نہیں جائے گا۔ تمہارا تخت لرزے گا!
@TeamPakPower#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
اے میرے ناز سے پالے ہوئے دل
اتنے حادثوں کے باوجود یہ جو تم بہال ہو کمال ہو!!
مختصر یہ ہے کہ !!
مضبوط دل والے بھی تھک جاتے ہیں 🥹
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا ۔۔
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا!!
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر
ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر🥺❤️🩹
بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے.
معلوم ہوا مجھ کو یہ
°فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°پڑھ کر...!!❤️
#محبت_مافیا
یہ صرف شعر نہیں،
یہ آنے والی نسل کا اعلان ہے۔
عمران خان، اگر تجھے ہارا تو ہم اپنا یقین ہار جائیں گے، اور یہ قوم اپنا یقین ہارنے والی نہیں۔
#FreeTheVoiceOfPakistan
9 اپریل 2022 سے 9 اپریل 2026
چار سال کا طویل سفر اور کئی تلخ حقائق!
وقت کا پہیہ گھومتا ہے، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم بطور قوم آگے بڑھے ہیں یا صرف وقت گزارا ہے؟ اب وقت ہے سنجیدہ خود احتسابی کا
#FreeTheVoiceOfPakistan
اس عورت نے پنجاب کے اندر جھوٹے پولیس مقابلے میں چھ ماہ کے اندر ایک ہزار بندہ قتل کیا ہے اور یہ انٹرنیشنل رپورٹ ہے ۔
اس عورت کی وجہ سے پورا پنجاب سراپہ احتجاج ہے ۔
ل ع ن ت۔ ان حروف کو ملا کے لکھ دیں کمنٹ میں۔