میں وہ ہوں جس کے سامنے Password انٹر کیا جائے
تو وہ منہ پھیر لے جس کے سامنے دھیمی آوازیں میں بات شروع کی جائے
وہ اٹھ کر چلی جائے، اور جسے کوئی راز بتایا جائے تو
Chats ڈیلیٹ کر دے، جہاں کوئی تعلق ختم کر دے وہیں پر اس کا
سب کچھ دفنا دیتی ہوں، راز، خیالات، رائے، میں وہ ہوں
جیسے راز سنبھالنا آتا ہے...! 🥀💔
اور...
یہ بھی ایک نعمت ہے لے کر انسان کو راز رکھنا آتا ہو...! 😔
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
ہم برے تھے برے ہیں آور
برے ہی رہیں گے........
فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں
کرتے کچھ ہیں،اور دیکھاتے کچھ ہیں
اور ہوتے کچھ ہیں........
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
سپیشل منافقین کیلئے ہے 👏👏👏
👊👊👊🙅
جو لوگ آج خاموش ہیں، وہ کل تاریخ میں غدار لکھے جائیں گے۔ حسینؑ کا خون اور خان صاحب کی قید دونوں ایک ہی سچ کی داستان ہیں۔ اس داستان کو زندہ رکھو۔
خونِ حسینؑ سے سیکھو، قیدِ خان سے جڑو، یہی ہے ایمان کی راہ۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan#InsafiansPower
Imran Khan must be immediately transferred to a hospital for treatment.
He must be allowed immediate meeting with his family.
He must be examined by his personal physicians
#EnoughIsEnoughFreeKhan
مفروضہ چاہے جو بھی ہو ۔ ہمیں عمران خان صاحب کی زندگی عزیز ہے
اللہ تعالٰی انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین آج جب سے سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ عمران خان کو علاج کی غرض سے فوری طور پر آج ہی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تو کچھ کم عقل لوگ کہہ رہے ہیں کہ "عمران خان کو ڈیل کے تحت جیل سے نکالا جا رہا ہے ".
مجھے حیرت ہے کہ ڈیل کس بات کی؟ ڈیل کی ضرورت ہی کیا ہے؟ بھئی اگلوں نے گزشتہ تین سال کے دوران بغیر کسی قسم کی رکاوٹ کے جو چاہا وہی کیا. پوری کامیابی سے ہائی بریڈ حکومت بنا لی اور چلا بھی رہے ہیں. ہر جماعت نے مرضی سے حکومت لی. من چاہے فیصلے کر لئے. اپنی مرضی سے آئینی ترامیم تک کر لیں. اب ڈیل کی کیا ضرورت تھی بھلا؟ ڈیل تو تب ہوتی ہے جب کسی قسم کی رکاوٹ ہو. اگر صوبے بنانے ہیں تو پھر بھی بھلا ڈیل کی کیا ضرورت ہے. کیا پہلے آئین میں ترامیم نہیں ہوئیں جو اب رکاوٹ کھڑی ہو گئی ہے؟ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے. سچ تو یہ ہے کہ انھیں آج بھی کوئی رکاوٹ نہیں ہے بےشک آئین میں اٹھائیسویں، انتیسویں اور تیسویں ترامیم کر لیں.
خیر اس موضوع کو چھوڑیں اور عمران خان کا علاج ہونے دیں. اللہ کرے کہ سپریم کورٹ کے اس حکم پر عملدرآمد بھی ہو جائے. کتنا بڑا المیہ ہے کہ بہت سے لوگ سپریم کورٹ کا حکم آنے کے بعد بھی جابجا پوچھ رہے ہیں کہ کیا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد بھی ہو جائے گا؟ کیا یہ اس سسٹم پر سوالیہ نشان نہیں ہے؟؟ اللہ اسے شفاء کاملہ عطا فرمائے اور اس پر موجود مقدمات کا بالکل درست، شفاف اور عدل پر مبنی ٹرائل ہو پھر اسے جو چاہیں سزا دی جائے مگر اس وقت تک اس سے ملاقاتیں اور درست علاج کا حق تو اس سے نہ چھینا جائے.