ANNOUNCEMENT:
All Public & Private schools of Lahore, Rawalpindi, Gujranwala, Gujrat, Multan, Faisalabad, Sialkot, Sargoda, Sheikhupura will remain closed till April 11th, 2021. The remaining Districts will be open on previous schedule.
ہر دل عزیز ، دھرنے کی جان صوبائی صدر رانا نوریز❤️❤️
اصل امتحان اب شروع ہوا ہے
انقلاب آۓ گا رفتار سی مایوس نہ ہو
بہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں
We are all with you @N0raizTariq
محترم ڈاکٹر @DrMuradPTI
جب بچوں کو کوئی مسلہ پیش آتا ہے تو وہ اپنے والدین سے ہی رجوع کرتے ہیں
آج AEOs اور SSEs چار دن سے دھوپ اور گرمی، بارش اور طوفانی ہوا میں آپ کے منتظر ہیں
اور آپ نے ہی یہ مسلہ حل کرنا ہے
براہ کرم اپنے بچے سمجھتے ہوئے شفقت فرماۓ
#AEOsSSEsLahoreDharna
@DrMuradPTI سرادھر آپ commitment کر رہے تھے اور ادھر CEOs انتقامی کروائی کر کے AEOs کو فارغ کرنے کی تیاری کر رہے تھے
مطلب پہلے commitment کی violation آپ کی ��رف سے ہوئی ہے
اگر حکومت بضد ہے کہ PPSC کے بغیر ریگولر نہیں کرنا تو مہر بانی فرما کر
انٹرویو کا ریٹ
مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوے کم رکھے۔ 🙏
#RegularizeSSEsAEOs#RegulariseSSEsAEOs
@AeoVoice
@VoAEOsVhr
@aeosskp
وزیراعظم عمران خان کا COVID-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔وہ اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ میں ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ انکی علامات شدید نہیں ہیں۔ بہت ہلکی سی کھانسی اور ہلکا سا بخار ہے ۔ اللہ انکو جلد صحتیاب کرے آمین۔ انشاللہ آپکو ان کی صحت کے بارے آپ ڈیٹ دیتے رہیں گے