Edugate Official provides informative, motivational, tutorials, schooling activities & events, student speeches, Quran activities & islamic and Information also
پیپلزپارٹی نے حافظ نعیم کیساتھ وہی کیا ہے جو سہیل آفریدی کیساتھ ہوا تھا ۔ ناصر حسین شاہ نے مارچ کی حمایت کی ۔ اب حافظ نعیم الرحمان بتارہے ہیں کہ سندھ پولیس جگہ جگہ پر ان کے قافلوں کو روکنے کی کوشش کررہی ہے اور رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں ۔
میں اپنے ملک کو ڈیفنڈ کرنے کیلئے یہاں موجود ہوں ۔میرے ملک کے خلاف جو غلیظ زبان استمعال کرے گا اسکو منہ توڑ جواب دیا جائے گی۔وہ کوئی بھی ہو۔پاکستان فرسٹ۔۔۔۔بعد میں کوئی اور۔۔۔۔۔۔
تمہارے حالات اچھے ہوں۔ جب مصیبت آئے حالات بگڑیں تو سب دور ہو جاتے ہیں۔
یاد رکھو جو تمہارے کڑوے وقت میں بھی تمہارے کنارے پر کھڑا رہے، وہی حقیقت میں تمہارا اپنا ہوتا ہے۔
جب تک دریا کا پانی میٹھا ہوتا ہے، لوگ اس کے کنارے رہتے ہیں۔ مچھلیاں پکڑتے ہیں کشتیاں چلاتے ہیں، موج مستی کرتے ہیں۔ لیکن جیسے ہی پانی میں کڑواہٹ آتی ہے، سب اپنی بستیاں چھوڑ دیتے ہیں۔
تمہاری زندگی کے دریا میں بھی لوگ تب تک ہوتے ہیں جب تک تمہاری باتیں میٹھی ہوں۔
وِتھ تے سجنا وِتھ ہوندی اے
بھاونویں ہووے وال برابر🍁
اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا، پیلا، لال برابر😢
جُلی منجی بھین نوں دے کے
ونڈ لئے ویراں مال ��رابر
مرشد جے نہ راضی ہووے
مجرا ، ناچ، دھمال برابر
اُتوں اُتوں پردے پاون
وچوں سب دا حال برابر💔
ٹبہ ، ٹویا ۔ اک برابر
گڈیا ، بویا ۔ اک برابر
راتیں اَکھ تے بدل برسے
رویا ، چویا ۔ اک برابر💔
قسمےسُن کے نیندر اُڈ گئی
سُتا ، مویا ۔ اک برابر
ماڑے گھر نوں بوھا کادھا؟
کھلا ، ڈھویا ۔۔ اک برابر🥀
سورج ٹُردا نال برابر
دن کیوں لگن سال برابر؟
اگر کوئی زندگی کے کسی ٹوٹے لمحے میں آپ کے سامنے اپنا درد بیان کرے تواسے ہمیشہ کے لئے راز رکھا کرو.
💞💞💞💞
اس وقت اسنے آپ کو سب سے زیادہ قابل اعتبار سمجھ کر ہی اپنا احوال بتایا ہوتا ہے.
یہ ایک چھوٹا پرندہ ہے جس کی کال فریکوئنسی 432Hz ہے۔
کہا جاتا ہے کہ یہ آواز سیروٹونن اور خوشی کے دیگر ہارمونز کے اخراج میں مدد کر سکتی ہے، اور بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرنے میں قدرتی اثر رکھتی ہے.
اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں، آپ خود سے ہی مذاکرات کر رہے ہیں۔ ہم جیسے لوگ آپ جیسے لوگوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ نہ اب، نہ کبھی۔آپ نہ تو خطے میں اپنی سرمایہ کاری دوبارہ دیکھیں گے اور نہ ہی توانائی اور تیل کی وہ پرانی قیمتیں
ایرانی فوج کے ترجمان کا ٹرمپ کو پیغام
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
ایران کا اسرائیل کے شہر تل ابیب پر ایک اور کامیاب حملہ
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
تازہ ترین خبروں کے لئے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں