عسکری میڈیا گرد آن لانگ مارچ سپیشل ڈیوٹی!
عسکری بیانیہ جھوٹا لیکن آپ کا شعور اصلی ہے!!
عسکری میڈیا پر ایمرجنسی نافذ ہے ؛ عوام کے جزبوں سے گھبراہٹ کا شکار ہیں ۔ یہ چور شور مچائیں گے، ڈرائیں گے، جھوٹی افواہیں پھیلائیں گے۔
سوال یہ ہے ان سب پر پیکا کیوں نہیں لاگو ہوا
سرکار کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
#May9th_FalseFlag
اگر صوبے کا آپکو اتنا ہی درد ہے تو پہلے قبائلی علاقوں کے فنڈز بحال کرو
وزیر اعظم استعفیٰ اور گھر جائے اگر اسلام آباد نہیں سنبھالاجاتا ؛ علی بخاری کا چیلنج
@AUKhanOfficial1@NDaultana@ikhtiarwali@ali_bokhari9
کیا خوبصورت لمحہ ہوگا جب ائیسپیار کے سنٹر میں بیٹھے ایک جوان نے اپنے ہاتھ سے اپنے سب سے بڑے باس متعلق "امریکی غلام" جیسے الفاظ لکھ کر یہ لیٹر تیار کیا ہوگا پھر اسکے افسر نے پڑھ کر کہا ہوگا ہاں بالکل ٹھیک کہانی لکھی ہے اسکو پالتو صحافی وٹس اپ گروپ میں بھیج دو ۔۔
میری سادگی دیکھ میں کیا کہنا چاہتا ہوں؛ پاک فوج کا سیاست سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے!
ذرا 79 سالہ تاریخ کی معمولی جھلک دیکھیں: مارشل لاء یہ لگائیں، حکومتیں یہ بنائیں اور توڑیں بھی، وزیراعظم ان کی مرضی کے، عدالتیں اور آئین ان کی مرضی کے، انتخابات یہ چوری کریں، اور فارم 47 کا بھی جادو چلائیں —مگر پھر بھی فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں!
حد تو یہ ہے کہ فیصلے بھی ان کے، حدود بھی ان کی، اور احتساب سے استثنا بھی ان کا۔ خود کو ریاست سمجھنے کا یہ عالم ہے کہ جب بھی سچ کا آئینہ دیکھو، تو قصور آئینے کا ہی نکلتا ہے!
اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا!
آج DGISPR نے ہماری آنکھیں کھولیں اور بتایا کہ بھارتی فوج سیاست کرتی ہے
بھارتی فوج تو اتنی گندی نکلی اپنی سیاست تو اپنی ہماری سیاست میں بھی مداخلت کر رہی ہے یہ پاکستانیوں فوجیوں کا یونیفارم پہن کر ہمارے ووٹوں کے ڈبے اٹھا رہی ہے
Pakistan found time to sign a defence pact with Somalia in August, but in five months couldn't bring home 10 Pakistani sailors held by Somali pirates since April. Three are now dead. Try as it might, this government can't wash their blood off its hands.
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ اٹھتے جھوٹ کھڑے جھوٹ بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ
عمومی طور پر اگر وزیر اعظم یا وزیر خزانہ اسٹاک مارکیٹ کا دورہ کرتے ہیں تو کم از کم اس دن مارکیٹ استحکام دکھاتی ہے۰ مگر آج مارکیٹ وزیر اعظم کی آن لائن اسٹاک مارکیٹ کے خطاب کے بعد منفی 1300 پوائنٹ بند ہوئ۰