😡 کامونکGT روڈ پر ایک بے بس لڑکی پر غنڈوں کا وحشیانہ حم��ہ
یہ شرم کی بات ہے کہ ایک لڑکی کو اس طرح پیٹا جا رہا ہو اور حکومت/پولیس خاموش تماشائی بنے ہوئے ہے
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @CMPunjabPK
ابھی ان حرامزادوں کو پکڑو اور ان کو ایسی سزا دو کہ دوسروں کو سبق ملے!
عورتوں کی حفاظت صفر ہے؟ اب بہانے نہیں، فوری ایکشن چاہیے!
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
لاہور کا اک بے غیرت ترین شخص
اک عیسائی میاں بیوی کی سچی کہانی
5 سال قبل اس لڑکی کی شادی تصویر میں نظر آنیوالے شخص سے ہوئی
شوہر کسی ہوٹل میں کام کرتا تھا اور اسکے رابطے بہت تھے
چند ماہ تو بیوی کو پیار سے رکھا
پھر اسے دھندے والی لائن پر لگانے کی کوشش کی
��یوی کو اکثر کہتا کاش ہم امیر ہو جائیں بہت زیادہ پیسہ آجائے
ہمارے پاس دنیا کی ہر چیز ہو
مگر بجائے اسکے کہ پیسے کمانے کے لیے یہ رذلیل شخص کوئی کام کاج کرتا اس نے اپنے ہوٹلنگ والے تعلقات بیوی سے دھندہ کروانے پر استعمال کر ڈالے
اک روز بیوی کو ساتھ لے گیا اور اک گھر میں دو لوگوں کے حوالے کردیا
بیوی سے کہا کچھ بھی نہیں ہوتا دو گھنٹے کی ڈیل ہے 50 ہزار روپے آجائیں گے
بیوی نے گاہکوں کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے مگر انکا کہنا تھا کہ ہم پیسے دے چکے ہیں
چنانچہ یہ لڑکی پہلی بار بکی
اسکے بعد جب ہر ہفتے یہ کام شروع ہوگیا تو لڑکی تنگ آگئی
اک روز گھر سے بھاگ کر والدین کے پاس چلی گئی
والد نے پوچھا کیا بات ہے تو اس نے کہا کچھ نہیں میں نے شوہر سے طلاق لینی ہے
والد حیران ہوئے کہ اس نے تو سب سے لڑ کر بڑے ارمانوں سے لڑکے کو پسند کیا اور شادی کی
ادھر شوہر کو پتہ چلا تو اس نے پہلے لڑکی سے اور پھر اسکے والدین سے بات کی میری بیوی کو واپس بھیجو ۔ والدین نے بیٹی کو منانا چاہا
مگر اس نے واپس جانے سے صاف انکار کردیا
پھر اک روز شوہر خود آیا اور ساس کے پیر پکڑ لیے کہ میں اپنی بیوی کے بغیر نہیں رہ سکتا
اس کو کہیں جو غلطیاں مجھ سے ہوئی آئندہ نہیں ہونگی بس واپس آجائے
اب والدین کو ان غلطیوں کا پتہ نہیں تھا اس لیے بیٹی کی منت کی کہ اک بار ہمارے کہنے پر گھر واپس چلی جاؤ تمہارا گھر بس جائے گا شوہر نے بائبل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی
اب کوئی شکایت نہیں آئے گی
چنانچہ مجبور ہوکر لڑکی واپس شوہر کے ساتھ گھر چلی گئی
لیکن چند ہفتے گزرے کہ شوہر نے کہا وہ کام تو تمہیں اچھا نہیں لگا اب میرے پاس اک آئیڈیا ہے شراب اور اسلحہ فروخت کرنے کا کام شروع کرتے ہیں اس کام میں بہت پیسا ہے
لڑکی نے انکار کردیا کہ کیون مجھے کسی ناجائز کام میں پھنسانا چاہتے ہو اور خود بھی مرنا چاہتے ہو
لیکن شوہر نے ٹھان لی تھی یہ شراب کی بوتلیں بڑے ہوٹلوں سے لے آتا اور شہر میں مختلف گاہکوں کو سپلائی کرتا
اک روز بیوی کو لیکر گھر سے نکلا شراب کی بوتلوں والا بیگ لڑکی کو پکڑایا
اسے ساتھ بائیک پر بٹھا کر ڈیفنس کی طرف چل پڑا
اک جگہ ٹریفک سگنل پر بائیک رکی تو ساتھ پولیس کا ڈالہ بھی سگنل پر آکر رکا
پولیس کو دیکھ کر ��ڑکی گھبرا گئی
بوتلوں والا بیگ شوہر کو پکڑایا اور خود اک طرف چل پڑی کہ میں ان کاموں میں تمہارا ساتھ نہیں دے سکتی
شوہر غصے میں آگیا اور بائیک پیچھے لاکر بیوی کی ٹانگوں پر ماری اور اتر کر سڑک پر ہی بیوی کو مارنے لگا
پھر چیخ کر کہا بیٹھو پیچھے
بیوی ڈر کے بائیک پر بیٹھ گئی اور یہ واپس اسے گھر لے آیا
تھوڑی دیر بعد یہ پھر کہیں باہر نکلا تو لڑکی چپ چاپ گھر سے نکلی اور اپنے والدین کے پاس آگئی
انہیں ساری کہانی سنائی
اب والدین کا ماتھا ٹھنکا
لڑکی اس وقت اپنے والدین کے پاس موجود ہے شوہر سے علیحدگی کے لیے کیس دائر کر رکھا ہے
دیکھیں کب اس کی بے غیرت انسان سے جان چھوٹتی ہے
ٹک ٹاک سٹار سینوریٹا اصل نام شاید عائشہ ہے اس کے ساتھ زیادتی ہو گی ساتھ میں اس کی دوست کے ساتھ بھی ۔۔
اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ کہ اس کے ساتھ اچھا ہوا ہے ۔۔اس لڑکی کی حرکات و سکنات اس کی فحش گفتگو اور اس کے ٹک ٹاک لائیو پر مجروں کے خلاف میں اس کو تنقید کا نشانہ بنا چ��ا ہوں ۔۔
مگر اس کے ساتھ بھی غلط ہوا ہے ۔۔ جس کی بھرپور مذمت کرنی چاہیے اور مجرم کو سزا ملنی چاہیے ۔۔
اور اس محترمہ کو چاہیے کہ ��س طرح کی حرکات و سکنات اپ لائیو پر کرتی ہیں ۔ اس سے تو ہر کوی اپکو بکاو مال ہی سمجھے گا ۔۔
کچھ تصاویر پختون سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ۔ یہ مولانا طیب پنجپیری کی بیٹی کی شادی کی تقاریب سے لیک ہوئی تصویریں ہیں ۔ موصوف پختونخوا کے ایک تکفیری، متشدد، جہادی، سخت گیر اور انتشاری مولوی ہیں جو جمہوریت کو کفر کہتے ہیں ۔ تحریک طالبان پاکستان کے اکثر و بیشتر کمانڈر بشمول مولوی فضل اللہ کے موصوف کے مدرسے اور جماعت سے وابستہ رہے ہیں ۔ انکی مذھبی سخت گیری اور شدت پسندی پختونخوا میں ضرب المثل ہے لیکن خود انکے خاندان کی یہ تصویریں کسی فلمی خاندان کی زیادہ لگتی ہیں ۔ بات صرف ان تصاویر کی نہیں ہے، موصوف کا خود کا فیملی کلچر ویسے ہی کافی لبرل اور کھلا ڈلا ہے ۔ انکا ایک ہی بیٹا تھا جسکا حلیہ فلمی ہیروز جیسا تھا اور جسے مہنگی ہیوی بائیکس کا کافی شوق تھا ۔ وہ بائیک پر شپاٹر لڑکوں کی طرح ون ویلنگ اور ریس کیلئے مشہور تھا ۔ ایک دن بائیک پر اسی طرح کی کرتب بازی کے دوران ایکسیڈنٹ ہوا اور انکی موت ہوگئی ۔ دوسروں کے بچوں کو جغاد اور مذھبی شدت پسندی کی طرف راغب کرنے والے ان مذھب فروش مولویوں کا اپنا خاندان لہو و لعب سے بھی جی بہلاتا ہے اور ایک عیاشی کی زندگی بھی جیتا ہے ۔
انکے برین واش کئے ہوئے بیروزگار "چنڑے" اب لگے ہوئے ہیں ان تصاویر کو فیک اور اے آئی کہہ رہے ہیں لیکن یہ کہیں سے بھی اے آئی کی بنی تصویریں نہیں لگتی ۔ یہی بےروزگار چنڑے ان مولویوں کی طاقت اور کاروبار ہوتے ۔ ان ہی کے سر پر لئے چندوں سے یہ عیاشی کرتے ہیں، انہی سے اپنا دفاع کرواتے ہیں اور انہی کو ضرورت پڑنے پر اپنی لڑائی میں جھونک دیتے ہیں ۔
بھارت کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے جمعہ کے دن دہلی میں ہندو لڑکے کی جانب سے دفتر میں مسلمان لڑکی کو بالوں سے پکڑ کر نقاب اتارنے اور چپل سے مارنے کی جو ویڈیو وائرل ہوئی تھی اس کے خلاف آج اتوار کے روز ملک بھر میں مسلمانوں سے نکلنے کی اپیل کردی ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اظہر الدین کا کہنا تھا کہ جب تک اس ہندو لڑکے رام پال کو گرفتار کرکے ہندوستان کے قانون کے مطابق دو سال جیل اور دس لاکھ جرمانہ نہیں کیا جاتا تو احتجاج مزید سخت ہ��گا میں کہتا ہوں اس لڑکے کو فوراً گرفتار کیا جائے اور سزا دی جاے اگر قانون نے کچھ نہیں کیا تو ہمیں بدلا لینا آتا ہے ہندوستان کےکروڑں مسلمان اب زندہ ہے مسلمان کی بیٹی پر ہاتھ ڈالنے کی تمہاری جرت کو ہم ہمیشہ کیلئے ختم کرینگے
Today's the biggest question facing the country is why are we unable to control ji!!hadis and their j!!!ihadi mindset?
Our failure to keep ji!!!hadis in check amounts to extending an open invitation for them to prey upon our girls and women.
How long will this go on? And how many more innocent lives are we to allow to be destroyed at the hands of these
ji!!!hadis?
Those who cry over problems in Hindu marriages will have a fever at the mention of Halala
Makers of Chiraiya should make another series about Halala
Why should just one community be targeted in the name of progress?
بی بی سی کی ٹیم نے بغداد کے علاقے کاظمین میں جا کر ان مخصوص واقعات کی تحقیقات کی تھیں جہاں "متعہ" کے نام پر چند گھنٹوں کے سودے کیے جا رہے تھے۔ اس ویڈیو اور آرٹیکل میں "متعہ" کا لفظ اور اس سے جڑے تمام حقائق واضح طور پر بیان کیے گئے ہیں۔
https://t.co/xfwtgWIY5K