اس شخص سے پیار کرو جو تمہارے لیے درد کی وجہ بنے مگر اس شخص کو کبھی درد نا دو جو تم سے پیار کرے کیونکہ تم اس دنیا میں کوئی ایک شخص ہو پر کسی ایک کیلیے ساری دنیا ہوسکتے ہو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
صبح بخیر زندگی ❤
کیا تم اس پر غور نہیں کرتے کہ دریا میں کشتیاں اللہ کے فضل سے چل رہی ہیں اس لئے کہ وه تمہیں اپنی نشانیاں دکھاوے، یقیناً اس میں ہر ایک صبر وشکر کرنے والے کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں
القرآن
آپﷺنے فرمایا:
سب سے بہتر دعا عرفہ والے دن کی دعا ہے اور میں نے اب تک (بطور ذکر) جو کچھ کہا ہے اور مجھ سے پہلے جو دوسرے نبیوں نے کہا ہے ان میں سب سے بہتر دعا یہ ہے:۔
لا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وحدَهُ لا شريكَ لَهُ، لَهُ الملكُ
ولَهُ الحمدُ وَهوَ على كلِّ شَيءٍ قديرٌ.
(ترمذی۳۵۸۵)
پرانے وقتوں میں بدزبان کو لوگ کہا کرتے تھے
تم اپنا منہ بند رکھو یہی کافی ہے
اب دور سنہرا آیا ہے اب تو لوگ بولتے ہیں
سر آپ اپنا نوٹس اپنے پاس ہی رکھیں تو بہتر ہے
کسی بھی مووی میں ہیرو اور ویلن ان دونوں میں سے زیادہ فائدہ ویلن کو ہوتا ہے۔
ویلن ساری مووی میں ظلم کرتا ہے، گھومتا پھرتا ہے اور اچھی اچھی گاڑیوں اور ہوٹلوں میں مزے لیتا ہے
جبکہ ہیرو بےچارہ آڑھائی گھنٹے میں سے دو گھنٹے چالیس منٹ ظلم سہتا ہے اور صرف دس منٹ ہیروپتی دکھا پاتا ہے۔