All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
یہ ہے وہ جہاز جو دنیا کے سب سے قیمتی جہازوں میں سے ایک ہے اور جسے ایک مقروض اور غریب ملک کی وزیر اعلیٰ نے خریدا ہے اور وکالت کے لئیے لاتعداد بھونپو اور بھانڈ میڈیا پر چھوڑ دئیے گئے ہیں جو روز اس کی وکالت میں جھوٹ بولتے ہیں ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جھوٹ کی بدبو اتنی ہوتی ہے کہ فرشتے کئی فرسنگ دور بھاگ جاتے ہیں
عمران خان کو طبی بنیادوں پر بیل دینا لازم ہے ۔۔ یہ نہیں ہو سکتا ہے اسکی آنکھ کی بینائی 15 فیصد رہ جائے اور آپ اسکو بیل بھی نہ دیں ۔۔ اسکو ضمانت پر رہا کرو تاکہ وہ اپنی مرضی سے علاج کروائے ۔۔ وہ ملک سے جانے والا نہیں ہے ۔۔
یہاں تو غلط سرٹیفیکیٹس اور رپورٹس بنا کر لوگ لندن چلے گئے
۔۔اعتزاز احسن
8 فروری کو دھاندلی کا منہ بولتا ثبوت 🛑
پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔!!!
لیکن آج تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کمشنر راولپنڈی کہاں گئے! عوام کے مینڈیٹ پہ سرعام ڈاکا ڈالنے والوں کو یہ قوم اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
#فروری8_بند_مطلب_بند
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
8 فروری - ملک گیر ہڑتال !!!
“میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!
- عمران خان
#فوکس_8فروری_سب_بند
#February8thShutterDown
Statement on former Prime Minister Imran Khan’s health by his longtime personal physician and Chief Medical Officer at Shaukat Khanum Hospitals, Dr Aasim Yusuf.
کراچی جل رہا تھا، تیرہ کے لوگ بے گھر تھے، بلوچ قوم اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی تھی اور یہ مینڈیٹ چور اتھارٹیز اور ان کے غیر سیاسی سہولت کار؟
یہ حضرات شادیوں میں مصروف، مہمان بنے بیٹھے، اور عیاشی میں غرق۔ عوام کی مشکلات ان کے لیے محض ایک نظر انداز شدہ مناظر۔
عوام خوفزدہ، یہ خوش۔ ی
ہی ہے ان کی “حکمرانی” – طاقت، ظلم اور شاپنگ لسٹ کی ترجیحات!
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
ہمیں معلوم ہے کہ ہمارا دُشمن ہم سے طاقت میں زیادہ ہے مگر ہم جن کو اپنا حق واپس لینا ہے وہ تعداد میں اُس سے کئی گُنا زیادہ ہیں ہمیں یہ لڑائی لڑنی ہے دُشمن کے ناک میں دم کرکے لڑنی ہے اور ہر وہ بندہ جس کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے وہ اسے اپنے ہاتھ میں اسلحہ سمجھ کر استعمال کرے دراصل یہ لڑائی شعور اور آگاہی دینے اور سمجھنے کی ہے .یہ جنگ کسی باغی ، بلال ،انکیڈو ، شرارتی ،پاکستان والی یا ہم جیسے کسی بے نامی کی ذاتی نہیں ہے خدا کی قسم ہمارا گھر بار بہت اچھا چل رہا ہے مستقبل بھی اللہ کے کرم سے بہت secure ہے ہم یہ جنگ عام پاکستانی کو اُسکی اہمیت بتانے کے لیے لڑ رہے ہیں .
اور اگر آج آپ نے سُستی کی تو ہوسکتا ہے یہ لڑائی آپکی آنے والی دس نسلوں کو لڑنی پڑ جائے خدارا اپنے دُنیا میں آنے کے مقصد کو پہچانیں اور ہر بندہ اپنے حصے کا اثر چھوڑ سکتا ہے آزادیاں اپنے تاثر اور اظہار رائے کو لوگوں تک صحیح طور پر پہنچانے سے ہی مل سکتی ہیں 🙏✌️✌️