🚨🚨 مشکل وقت میں وکٹ پر کھڑا رہا تنقید برداشت کرتا رہا-- مگر خفیہ طریقے سے اپنا قانونی اور سیاسی حکمت عملی سے اج پورے پاکستان میں سٹریٹ موومنٹ کا جال پھیلا دیا
نام ہے سلمان اکرم راجہ.... ❤️
چھ ستمبر کو یہ محض ایک جلسہ نہیں ہوگا، یہ کراچی کے دل سے اٹھنے والی وہ گونج ہوگی جو ہر سمت جذبے اور عزم کی صدا بن کر پھیلے گی۔
یہ وہ شہر ہے جو کبھی اپنے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا۔ آج پھر کراچی کی گلیاں، چوراہے اور دل ایک نئے ولولے کے ساتھ پکار رہے ہیں۔
مزارِ قائد پر اس شام صرف لوگ جمع نہیں ہوں گے، یہ جذبہ سمندر بن کر اُمڈے گا
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔
میں آج اپنی قوم سے کہنا چاہتا ہوں کہ میں جیل جانے اور ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں، لیکن ظلم اور طاقت کی حکمرانی کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا۔ آپ بھی کبھی نہ جھکیں، کیونکہ جس قوم نے ظلم اور ناانصافی کو قبول کر لیا،پھر وہ ملک نہیں رہتا۔
— عمران خان
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
عدالت میں خوب میچ پھنسا ہوا ہے۔۔۔
مُجھے سکیورٹی خدشات ہیں اس لیے کہا تھا کہ مجھے ویڈیو لنک پر لے لیں
عظمی بخاری۔۔۔
اگر ان کو ان کی اپنی حکومت میں سیکیورٹی رسک ہے تو لعنت ایسی حکومت پر
فلک جاوید خان 🔥🔥
بریکنگ نیوز 🚨فرانس کے نیوز چینل 24 نے بڑی خبر بریک کرکے تہلکہ مچا دیا۔ عمران خان کو سیاست سے باہر رکھنے کیلئے یہ سزا دلوائی گئی ہے۔ یہ کام پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا۔ وہ لوگ پاکستان پر قبضہ کیا ہوئے ہیں 🔥🔥
جس نے رکاوٹیں کھڑی کرنی ہیں، وہ کر لےـ
پولیس تعینات کرنی ہے، وہ کر لےـ
رینجرز کی تعیناتی کرنی ہے، وہ بھی کر لےـ
ہم تو پورے پاکستان سے نکلیں گے، ہم پہلے سے بتا رہے ہیں کہ ہم فیصلہ کر چکے ہیں کہ۔ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
عدالتوں سے عمران خان کی رہائی کا بڑا حکم کسی بھی وقت آ سکتا ہے ، عمران خان کے خلاف انتہائی مظبوط Perception بنا دی گئی ہے کہ جی عمران خان نے کسی صورت رہا نہیں ہونا لیکن میں اپکو بتا رہا ہوں کہ عمران خان کسی بھی رہا ہو سکتے ہیں ۔
صدیق جان