گلگت بلتستان میں اپنے اپنے انداز سے جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے
گلگت کی فتح سے سیاست کا دھارا پلٹے گا اور پیپلز پارٹی کی کامیابیوں کا سلسلہ آزاد کشمیر سے ہوتا ہوا پنجاب میں داخل ہوگا۔
#FSDinfoPPP
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
شگر کے غیور عوام آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے یہ واضح کردیا ہے کہ جیت صرف تیر کی ہوگی۔ 7 جون کو اپنے خاندان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر جائیں اور پچھلے انتخابات میں ہونے والی ناانصافی کا بدلہ تیر کے نشان پر مہر لگا کر لیں۔ آئیں ہم ملکر گلگت بلتستان کے حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
یہ صرف انتخاب نہیں بلکہ ایک عہد ہے! حق، ترقی اور عوامی راج کے قیام کا عہد۔ ہر ووٹ اس خطے کے مستقبل کو مضبوط کرے گا، ہر مہر اس جدوجہد کو نئی طاقت دے گی۔ اور اس تیر کی جیت، عوام کی جیت ہوگی۔
#ShigarMainTeerChaleyGa
عمران خان نے خیبر پختونخواہ کو بلدیاتی نظام دیا لیکن پنجاب کو نہیں، مریم نواز بھی پنجاب کو بلدیاتی نظام نہیں دے رہی، اسلام آباد میں بھی بلدیاتی انتخابات نہیں کروائے جا رہے تو لاہور اور اسلام آباد کو آزاد کروانے کی کوئی بات نہیں کرتا۔ سب کو کراچی کا درد اٹھتا ہے جہاں بلدیاتی نظام بھی موجود ہے، وسائل بھی کراچی کو بہتر بنانے پر صرف ہو رہے ہیں۔ 52 ارب روپے کی لاگت سے 39 کلومیٹر طویل شاہراہ بھٹو بنائی گئی ہے جس سے کراچی پورٹ اور انڈسٹریل ایریا سے نکلنے والی ہیوی ٹریفک شہر سے باہر منتقل ہو جائے گی۔ 25 لاکھ لوگ روزانہ اس سڑک سے مستفید ہوں گے۔۔۔
روات راولپنڈی میں پوری سبزی منڈی جل گئی مگر نہ پنجاب حکومت دکھائی دے رہی ہے، نہ میڈیا کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں۔
سندھ میں ہوتا تو آج ہر چینل پر قیامت ٹوٹی ہوتی۔ یہی ن لیگ اور میڈیا کا اصل دوہرا معیار ہے۔
چیئرمین صاحب کی یہ والی ٹرولنگ 👏👏👏
آج تو چیئرمین صاحب نے دل خوش کردیا ۔
شکریہ چیئرمین صاحب @BBhuttoZardari
وجییہ ثانی اور شمع جونیجو والے اس ٹویٹ سے بلکل دور رہیں ۔
شکریہ پرویز الہی!!!
پرویز الہی سے سیاسی اختلاف اہنی جگہ لیکن پنجاب کے کسی بھی بڑے پراجیکٹ کی تفصیل میں جائیں گے تو اس کا سہرا پرویز الہی کے سر جائے گا بھلے وہ کارڈیالوجی ہسپتال ہوں، 1122 ہو، برن سینٹر ہوں، ڈینٹل ہسپتال ہوں یا پھر کالجز کا جال اور اہم بات ہر ضلع کو بلاتفریق پراجیکٹس دئیے گئے۔
یہ پراجیکٹ فروری 2021 میں لانچ ہوا تھا اور 30 اکتوبر 2022 میں پرویز الہی نے اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ ن لیگ نے صرف لاہور کو پراجیکٹس دئیے اور وہ بھی صرف کاسمیٹک اور پورا پاکستان ان کی قیمت قرض و سود کی واپسی کی صورت ادا کر رہا ہے۔
جو بھی پیپلزپارٹی چھوڑ کر گیا وقت نے ثابت کیا کہ عوام کے دلوں سے بھی دور ہو گیا
اور راجہ ریاض کی طرح خبروں میں زندہ رہنے کی کوشش کرتا ہے لیکن سیاست میں نہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی صرف ایک جماعت نہیں یہ عوامی سوچ اور شہیدوں کی قربانیوں کا نام ہے
میڈیا کا دوغلا پن/ یا مجرمانہ خاموشی۔۔۔!
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ کانفرنس میں جہاں سندھ حکومت نے صرف ایک ٹاؤن چیئرمین کو کمرشل فلائٹ کے ذریعے بھیجا، وہیں دوسری جانب وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے دس ارب روپے مالیت کے خصوصی طیارے میں شرکت کی۔ یاد رہے وہاں انہوں نے تندور پر روٹیاں بھی لگائیں، جس پر چیف سیکرٹری پنجاب واہ واہ کرتے اور تالیاں بجاتے نظر آئے۔
پاکستان میں ہر قسم کے واردات ہوتے ہیں!!
اب نیا واردات دیکھیں, ایک گاڑی آتی ہے, ڈیلیوری بوائے سے ہزار روپے چینج کا تقاضہ کرتا ہے, اور باتوں باتوں میں ڈیلیوری بوائے سے 80 ہزار لیں کر چلا جاتا ہے!!
آج سے تین سال قبل، آج ہی کے دن فواد حسین چوہدری نے گرتے پڑتے بالاآخر 300 میٹر کی دوڑ ایک منٹ چالیس سیکنڈز میں مکمل کی اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی تھی۔
@fawadchaudhry
فوجی سیمنٹ فیکٹری ڈیرہ غازی خان کی پانی والی ٹینکی اور زندہ پیر کے محکوم عوام
یہ وڈیو مکمل کہانی ہے سرائیکی وسیب کے ہر کونے کی جہاں پر پاؤں تخت لہور کا ہوتا اور منہ سرائیکی وسیب والوں کا
ٹی وی پر یہ خوبصورت چلتی ہے کہ لاہور مال روڈ وزیراعلی ہاؤس کے اطراف سڑکوں پر عرق گلاب 1/2
جہاں تک نئی آئینی ترمیم لانے کی بات ہے تو میں یہ واضح کردوں کہ وزیراعظم شہباز شریف سے وقتاً فوقتاً میری اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات ہوتی رہتی ہے ان موقعوں پر بھی رسمی و غیررسمی طور پر نئی آئینی ترمیم سے متعلق کبھی بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے بات نہیں کی گئی ہے۔ 27 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بھی میں نے ہی آپ سب کے سامنے نکات رکھے تھے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
@BBhuttoZardari