ایک مقبول سیاسی رہنما کو طویل عرصے تک قید میں رکھ کر عوامی رائے کو دبایا نہیں جا سکتا۔ نظریات سلاخوں کے پیچھے قید نہیں ہوتے۔
@TeamiPians#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ | عمران خان عوام کا نمائندہ ہے، کسی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ نہیں۔ یہی جرم اُس کی قید کا سبب ہے۔ اب فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔ | @TeamiPians |
عوام کی طاقت ہی ایک ایسی طاقت ہے۔ جو مزاحمت کے زریعے نا صرف عمران خان کی رہائی کرا سکتی ہے اور پاکستان میں حقیقی تبدیلی بھی اسی عوامی طاقت سے جڑی ہے
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
Imran Khan and the nation have been oppressed ever since Imran Khan was removed from power. But despite all this, Imran Khan and the nation fought bravely and continued to do so.
God willing
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ@TeamiPians
انصافینز یہ ٹرینڈ #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ شروع کریں، عمران خان کہاں ہیں؟ کس حالت میں ہیں؟ ان کی صحت اور حالات کے بارے میں قوم کو کیوں نہیں بتایا جا رہا؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر رہا کرکے عوام کے سامنے لایا جائے۔
سب جوائن کریں 👏