اگر مجھے کوئی کہے گا کہ آکر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالو تو میں تو کہوں گا کہ آپ نے میرے الیکشن کے ووٹ کے ساتھ جو کیا اس کے بعد مجھ سے بڑا کوئی بے غیرت نہیں ہوگا کہ جو آکر دوبارہ ریفرنڈم میں ووٹ دے
مطیع اللہ جان 🔥
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights https://t.co/08wz7YdqX2
Anyone assuming our borders are vulnerable should remember: the Indian Army doesn't even need arms to push back Chinese forces. Our territorial integrity is non-negotiable. 🇮🇳
انتہائی خطرناک اور نفرت انگیز گفتگو۔۔!!🚨🚨
🚨امیر مقام پنجاب کا دلال ہے اُسے کیا پتہ ہے باجوڑ کا دیر کا۔۔!!
امیر مقام کیا جانتا ہے کے جرگہ کیسے ہوتا ہے کیا ہوتا ہے فیصلہ کیا کرنا ہے۔۔!!⚠️
Source: DIR update NEWS
آج ملک معاشی لحاظ سے تباہ حال ہو چکا ہے، آج آسی سال کے بعد پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ ہندوستان کہاں کھڑا ہے؟ بنگلہ دیش کہاں پہنچ گیا ہے؟ ایران تمام تر مشکلات کے باوجود اپنی معیشت پر قابو پائے ہوئے ہیں، افغانستان چھیالیس سال سے جنگوں کی آماجگاہ بن کر بھی وہ افغانستان جہاں پاکستان کا نو سو پاکستانی روپیے کی قیمت ایک لاکھ افغانی کی ہوا کرتی تھی آج وہ افغانی، آج وہ افغانی وہ پینسٹھ اور ستر روپے کے درمیان ڈالر کے مقابلے میں ہے اور آپ دو سو آسی روپے تک جا کر ڈالر کے مقابلے میں، بھوک اور پیاس ہے، کل میں خبر سن رہا تھا کہ کراچی میں ایک خاندان نے جہاں ماں باپ اور تین بچے لٹک گئے اور خودکشی کر لی ایک ہی بات تھی کہ وہ بھوکے تھے اور مزید وہ زندگی برداشت نہیں کر سکے، بچوں کی بھوک برداشت نہیں کر سکے، قوم یہاں تک پہنچ گئی ہے تمہاری وجہ سے، کہتے ہیں معیشت میں ترقی کے اشارے مل رہے ہیں کہ اشارے رکھو اپنے جیب میں، ہمیں غریب کا روزگار چاہیے، مہنگائی کے ہاتھوں کمر ٹوٹ گئی ہے قوم کی، بڑے بڑے بنگلوں میں اور بڑے بڑے عالیشان کوٹھیوں میں بیٹھ کر عیاشیاں کرنا آسان ہے، ذرا آؤ تو صحیح، ذرا میرے صوبے میں آؤ، کیا کوئی پرامن شہری گھر سے باہر نکل کر اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا ہے؟
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا ملتان میں خطاب
جنرل عاصم منیر نے فوج کی عزت خاک میں ملادی
تاریخ یاد کرادی
پلٹن ڈھاکہ کا میدان
اور فوج کا سرنڈر
غدار جنرل یحییٰ کا فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کرنا
مولانا فضل الرحمان 🔥🔥🔥
جب میرے والد کو اٹھا رہے تھے تب اُسے دو گولی مار کے شہید کر دیتے۔ کم از کم میں اُس کی قبر پر جا کر رو توسکتی:سمی دین
#EndEnforcedDisappearances#Balochistan
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا