بچوں سے مدرسہ میں بدفعلی کرنے والا ایک اور قاری گرفتار ،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا دینہ شہر میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والےافسوسناک واقعہ کا نوٹس، ڈی ایس پی صدر سرکل سے رپورٹ طلب
جس پر پولیس تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے مدرسہ کے بچوں کو درندگی کا نشانہ.
دنیا بھر میں مسلمان عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں ہر طرف خوشی ہے اور ہم آج بھی جبری گمشدگیوں کے شکار اپنے پیاروں کے انتظار میں ہیں اور ہمارا گھر ماتم کا منظر پیش کررہی ہے اور یہ کتنا تکلیف دہ لمحہ ہے ہم ہی جانتے ہیں ۔ جیسے عیدیں اور خوشیوں کے تہوار ہمارے لیے نہیں ہو۔۔
اپنے قاہد سے رخصت ہونا ہمیشہ مجھے تکلیف کرتا ہیں۔اج دالبندین کے کامیاب جلسہ کے بھد قاہد بلوچستان @sakhtarmengal کو اپنے ضلھح سے رخصت کرتے ہوئے۔شکریہ قاہد۔
اللہ اے باہوث۔
@AdvBlaoch @AdvRajaJawad @BNP_Wadh@MediaCellBNP_
دالبندین بلوچستان نیشنل پارٹی کا جلسہ عام جاری اسٹیج پر سردار اختر جان مینگل اور دیگر بیٹھے ہوئے ہیں جلسے میں ہزاروں افراد شریک۔
@MediaCellBNP_@sakhtarmengal@Mahdembaloch1
قاہد بلوچستان سرداد اختر جان مینگل۔دالبندین پہنچ چکیں ہیں۔لاگاپ کے مقام پہ بی این پی کے مرکزی راہنما حاجی بابو انور نوتیزی ۔سی ای سی ممبر انجینئر ملک محمد ساسولی ضلھی صدر یار محمد مینگل۔محمد بخش ۔وقار ریکی سمیت ہزاروں کی تعداد میں نوتیزی ہاوس تک جلوس کی شکل میں پہنچا دیا گیا۔
یہ ہیں نوشکی کی میری با شعور مائیں بہنیں اور بیٹیاں۔ جہاں وہ اپنے قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل کے پر سحر تقریر کے انتظار میں ہیں ۔ بی این پی کی پلیٹ فارم پر جتنی زیادہ خواتین اپنے اعتماد کا اظہار کرتی ہے اسکی مثال کئی اور سیاسی پلیٹ فارم پر نہیں ملتی۔
#نوشکل
اپ صدر اور وزیراعظم اعظم رہے مگر بھٹو زندہ نہیں ہوئے ہمیں کیوں بے وقوف بنا رہے ہیں کبھی بھی ضمیر کے سوداگروں کے سامنے نہیں جھکیں گے ."سردار اختر جان مینگل"
@sakhtarmengal
@BNPQta
@MediaCellBNP_@BNP_Wadh@ChairmanWahid
السلام علیکم
صـــبـــح بـــــخــــیــــــــر
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی
جو لوگ دوسروں کیلۓ سکھ و راحت ڈھونڈتے ہیں تو پھر ان کے لۓ سکھ وراحت آسمان سےبرستے ہیں ۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
لانگ مارچ کے شرکاء بالخصوص گودی سمی دین بلوچ اور ڈآکٹر صبیحہ بلوچ ودیگر کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج قابل مذمت ہے۔ ریاستی اوچھے ہتھکنڈوں سے بلوچ قوم اور بلوچ بیٹیاں اپنی قومی جدوجہد اور جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوں گی
#MarchAgainstBalochGenocide