بریکنگ نیوز:
بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی پارٹی کے مخلص رہنما جمعہ خان اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات، جمعہ خان کی لاپتہ بیوی بی بی رافیعہ، بیٹی تانیہ اور جویریہ حفاظت کے ساتھ اپنے گھر پہنچ گئے۔
���
جب بھی ہم پریس کے سامنے آتے ہیں یا کسی عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہیں، یہی احساس ہوتا ہے کہ شاید یہ ہماری آخری گفتگو ہو۔ مگر اپنی قوم کے حق اور انصاف کی آواز ہم ہر حال میں بلند کرتے رہیں گے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کوئٹہ پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ:
بلوچستان نیشنل پارٹی کےمرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کااج کےگرینڈ اپوزیشن الائنس' کی جانب سے بلایا گیااحتجاجی مظاہرے میں عوام سے خطاب
عمران خان، ماہ رنگ بلوچ، علی وزیر، جمعہ خان کے اہل خانہ، 108 بلوچ خو��تین�� نوراللہ ترین،حنیف پشتین اور دیگرسیاسی قیدیوں کوریاکرو
کوئٹہ
(بی این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی قیادت میں پارٹی کے مرکزی،ضلعی رہنماؤں کا ریلی کی شکل میں 'گرینڈ اپوزیشن الائنس' کی جانب سے بلایاگیا احتجاجی مظاہرےکی جانب جا رہا،جو عمران خان، ماہ رنگ بلوچ،علی وزیر، جمعہ خان کے اہل خانہ، سیاسی قیدیوں کی رہائی، کےلیے
ایک وقت تھا جب یہ کہا جاتا تھا کہ بلوچستان کا مسئلہ بلوچستان کے عوام کا نہیں بلکہ صرف تین سرداروں کا مسئلہ ہے، آج حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ آپ خواتین سے بھی خوفز��ہ ہیں، ساجد ترین ایڈووکیٹ
#Balochistan #Quetta @PTIofficial @TTAP_OFFICIAL
قائد بلوچستان سردار اختر جان کوئٹہ میں شجر کاری مہم میں درخت لگا رہے ہے ان کے ساتھ حاجی احمد نواز بنگلزئی۔میر اختر حسین لانگو بابو رحیم بلوچ بایزید خروٹی اور باقی دوست موجود ہیں
@sakhtarmengal
Shameful! The attack on Aleema Khan is appalling. Even in enmity, a woman deserves dignity. Targeting women is the lowest form of politics and this cheap stunt must be condemned in the strongest words.
کوئٹہ
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پارٹی وفد نے سربراہ تحریک تحفظ أئین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
اس موقع پر بی این پی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک ��صیر شاہوانی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ، سی ای سی ممبر ثنا بلوچ دیگر بھی موجود۔
پی کے میپ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر حامد اچکزئی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
اس موقع پر محمود خان اچکزئی اور ساجد ترین ایڈووکیٹ کے درمیان مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال
بی این پی قائد سردار اختر جان مینگل کی سربراہی میں 2 ستمبر کو راشون سردار عطاءاللہ خان مینگل کی برسی کے موقع پر کوئٹہ میں جلسہ کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں بی این پی رہنماؤں کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئیرمین محمود خان اچکزئی کو شرکت کرنے کے لئے دعوت نامہ دیا گیا
جس طرح عمران خان کی ضمانت منظورہوئی جوکہ عدالتوں کاایک مثبت قدم تھا ،اسی طرح مہرنگ بلوچ اوردیگر byc رہنماؤں کی ��ھی ضمانت منظور ہونی چاہیے۔ساجدترین ایڈووکیٹ
26ویں ترمیم کےبعد بلوچستان کےعوام کاعدالتوں پرسے اعتماد خ��م ہو چکا ہے،اگرعدالتوں نےانصاف فراہم نہ کیاتو تاریخ ان کوسزا دےگی
جب کوئی ملک #اصول کے بجائے #طاقت اور #خوشامدیوں کو #اعزاز و انعام دیتی ہے تو زوال حادثہ نہیں ہوتا — یہ پالیسی ہوتی ہ��۔
یوگنڈا کے "عمر بھر کے صدر، فیلڈ مارشل الحاج ڈاکٹر" عیدی امین نے جب اپنے 6 سالہ بیٹے کو ملک کا سب سے بڑا ایوارڈ پہنایا تو یہ قومی زوال کی علامت بن گیا۔
آج پاکستان میں، 5.86 کھرب روپے کے خسارے اور تباہ کن قرضوں کے با��جود، کابینہ کے ارکان خود کو اعزازات اور انعامات سے نوازتے ہیں جبکہ میرٹ کو منظم طریقے سے کچلا جا رہا ہے۔