Abhinandan got fantastic tea.Kulbhushan Jadhav met his family.Both were caught on Pakistani soil and were agents.
Yet Imran Khan, former PM and most popular leader, has reportedly lost sight in one eye in custody, and the state stays silent.Spies get dignity.
Leader gets neglect.This is condemnable in the strongest terms.A state that treats enemies better than its own has lost its moral compass. Imran Khan took oath under the constitution of Pakistan. My prayers for his speedy recovery.
نوشکی: سیاسی جماعت کا اصل اثاثہ ان کے کارکن ہوتے ہیں جو اچھے اور برے وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ساجد ترین ایڈووکیٹ
وہ کارکن اپنی ساری زندگی پارٹی کے لیے قربان کر دیتے ہیں اور ان کے بغیر سیاسی جماعتوں کا کوئی وجود نہیں۔ ساجد ترین ایڈووکیٹ
ہیڈ ماسٹر نے آج سینیٹ میں فرمانبردار بچوں کو اُٹھک بیٹھک کروانے کی ہدایت دی !! بھائی، آئین کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے!!#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
انہوں نے صرف ایک شخص کی سیاست ختم کرنے کے لیے اپنی پوری سیاست اور جدوجہد راکھ بنا دی۔
اس وقت عدلیہ اور آئین کا ہونا ایک مذاق سے زیادہ کچھ نہیں لگتا۔
اس دھوکے کو فوراً ختم کریں ورنہ تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی کہ نام نہاد جمہوریوں نے ایک شخص کے خوف میں کیا کچھ کر ڈالا .آئیں سب مل کر پاکستان کے آئین کے لیے سورۂ فاتحہ پڑھیں۔ اللہ آپ سب کے ساتھ ہو! #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
آپ جیو ہزاروں سال.......
سالگرہ 🎂 🎂 🎂 مبارک ہو..!!
رب کریم آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤️..
منجانب. آغاشکیل بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ. 💚 💛 ❤️
@sakhtarmengal
They sow silence where truth should be. But silence cannot bury our names. We will speak until our last breath; and if our voices are stolen, our blood will become the map for our children’s courage.
دالبندین: سیکورٹی فورس کا ایک گھر پر چھاپہ، فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے سابق چیئرمین ایڈوکیٹ زبیر بلوچ شہید ہوگئے۔
https://t.co/rW4bZkmxww
#RekoDiq promise
ریکوڈک منصوبے کے پہلے مرحلے کی لاگت بڑھ کر 7.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جو ابتدائی تخمینے 4.3 ارب ڈالر سے تقریباً 79 فیصد زیادہ ہے۔ بیرک گولڈ اس اضافے کو مالی ضروریات، قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور ہنگامی اخراجات سے جوڑتا ہے، لیکن اس طرح کے بھاری اضافے شفافیت اور احتساب پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں۔
اسی دوران، ریکوڈک نے لاکھوں ایکڑ اضافی زمین کی درخواست دی ہے مگر اس عمل میں شفافیت بالکل نہیں ہے۔ بلوچستان کو ملنے والے ابتدائی فنڈز کو غیر شفاف اور مشکوک منصوبوں پر خرچ کیا جا رہا ہے، جبکہ صوبے میں 23 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں۔
دنیا میں بہترین مثالیں موجود ہیں جیسے ناروے کا خودمختار ویلتھ فنڈ، چلی کا کاپر اسٹیبلائزیشن فنڈ، اور بوٹسوانا کا ہیروں کی آمدنی کو تعلیم و صحت پر لگانا — جنہوں نے وسائل کی دولت کو پائیدار انسانی ترقی میں بدلا۔ پاکستان نے اب تک بلوچستان کے لیے کوئی قدرتی وسائل کا فنڈ یا شفاف اکاؤنٹس قائم نہیں کیے۔
اگر شفافیت، مقامی ترقی اور احتساب کو یقینی نہ بنایا گیا تو ریکوڈک منصوبے کی بڑھتی ہوئی لاگت اور وسائل کا غلط استعمال بلوچستان کے عوام کے لیے ممکنہ فوائد کو ختم کر دے گا اور محرومی کو مزید بڑھا دے گا۔
https://t.co/mFXAThUknP
جماعتِ اسلامی کے امیر محترم حافظ نعیم الرحمن @NaeemRehmanEngr اپنی جماعتی رفقاء کے ہمراہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں سے ثناء اللہ بلوچ کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے پہنچے۔ جماعت اسلامی کے وفد نے بی این پی کے رہنماؤں ملک نصیر شاہوانی، اختر حسین لانگو، احمد نواز بلوچ، غلام نبی مری، چیئرمین واحد بلوچ، نذیر بلوچ، بی ایس او کے سیکریٹری جنرل صمند بلوچ اور پریس سیکریٹری شکور بلوچ سے ملاقات کی۔
جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے 2 ستمبر کے بم دھماکے کے شہداء کے لئیے بی این پی رہنماؤں سے اظہارِ تعزیت کیا اور اس افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی۔
اس موقع پر دونوں جماعتوں کی قیادت نے بلوچستان کے سیاسی مسائل اور چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی۔
بلوچستان ہائیکورٹ
بی این پی قائد سرداراخترجان مینگل، ساجد ترین ایڈووکیٹ، آغا حسن بلوچ،پارٹی کے متعدد رہنماؤں، ماما قدیر،اقراء بلوچ(مہرنگ کی بہن)اور دیگر کےخلاف دہشت گردی کی ایف آئی آر کامعاملہ، ساجدترین ایڈووکیٹ نےبوگس ایف آئی آر کےخلاف ہائیکورٹ میں کوش منٹ پٹیشن دائرکرنےکافیصلہ
انسداد دہشت گردی عدالت نے سردار اختر مینگل کی ضمانت منظور کر لی
کوئٹہ
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی دہشت گردی کے مقدمے میں دائر ضمانت کی درخواست منظور کرلیا
سردار اخترجان مینگل سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش ہوئے
@sakhtarmengal@aghabnp
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر جان مینگل آج آریہ ہسپتال میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیرمین ماما قدیر بلوچ کی عیادت کررہے ہیں۔
@sakhtarmengal@aghabnp