@marianatimes If your desire is to break Pakistan, then step forward.
Remember, Iran taught a lesson — and the sons of Pakistan know how to respond,
with the pen when possible, and with force when necessary."
💪💪💪💪💪💪
@AhmadJawadBTH "پاکستان فتنہ نہیں، امن کا گہوارہ ہے۔ جو لوگ خون خرابے کی خواہش رکھتے ہیں، وہ دشمن کے ایجنڈے پر ہیں نہ کہ ایک محب وطن پاکستانی کے۔ اصل لیڈر وہ ہے جو فساد نہیں، اصلاح کا پیغام دے۔"
@CaptEmaan جس دن پاکستان بنا، اُس دن سے ہر سپاہی نے حلف اٹھایا:
"میں جان بھی دوں گا، مگر پاکستان کی سالمیت پر آنچ نہ آنے دوں گا۔"
یہی پبلک انٹرسٹ ہے — بغیر ووٹ مانگے، بغیر نعرے لگوائے، بغیر اقتدار کے لالچ کے۔
پاکستانی فوج: فخر بھی، حدود بھی!
پاکستان کی فوج بہادر، منظم اور قوم کا فخر ہے۔ لیکن جب کوئی بھی ادارہ اپنی آئینی حدود سے نکل کر باقی اداروں پر حاوی ہو جائے
تو پھر نظام بگڑتا ہے
پاک فوج کو یہ اختیار آئینِ پاکستان نے دیا ہے نہ کہ کسی سیاسی چمچے نے فوج کی ذمہ داری صرف بارڈر کی نہیں بلکہ ملک کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کا قلع قمع کرنا بھی ہے۔ اگر کوئی جماعت بیرونی اشاروں پر ملک میں فتنہ، فساد اور انتشار پھیلائے اور ریاستی سلامتی کو خطرے میں ڈالے، تو ایسے غداروں کو کچلنا فوج کا فرض ہے۔اور وہ اسے نبھانا خوب جانتی ہے
یاد رکھو
فوج تمھاری سیاست کا حصہ نہیں لیکن اگر تمھاری سیاست ریاست کے خلاف ہو جائے، تو
پھر فوج تمھارے لیے انجام ہے
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰
🇵🇰 پبلک انٹرسٹ میں ایک سوال 🇵🇰
جب اقتدار میں تھے تو فوج "سر کا تاج" تھی،
آج وہی فوج "نیوٹرل" اور "میر صادق" کیوں؟
ادارے اگر تب ٹھیک تھے تو اب کیسے بُرے ہوگئے؟
کیا ریاستی ستون ذاتی سیاست کے غلام بنیں گے
ہم عوام ریاست کے ساتھ ہیں، سیاسی تماشوں کے نہیں
#پبلک_انٹرسٹ#سیاست_نہیں_ریاست