Civil Engineer At PCC SA Member Of SCE(Reg No375652)Saudi Arabia🇸🇦& Pakistan Tehreek e Insaf PTI Worker supporter Overseas Pakistanis🇵🇰
@Team__KPK #TeamKP
@ImranARaja1 عمران خان صاحب نے ٹھیک کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے علم حاصل کرنے کی۔
یہ جاہل عورت پرائمری ٹیچر کے قابل بھی نہیں اس کو عوام پر مسلط کر دیا
مورخ لکھے گاخان سے محبت کرنےوالے اس کے جانباز سپاہی پوری دنیا سے اس ٹیم
@TeamiPiansکا حصہ ہیں۔جو خان کیلئے فی سبیل اللہ کام کرتے ہیں،جب خان کو
میڈیاسے بین کیا گیاتو یہی وارئیرز خان کی آوازبنے،انکےخلاف وزیرداخلہ طلال چوہدری نےپریس کانفرنس ہی کر ڈالی،سوچیں یہ خان سے کتنا ڈرتے💪✊
🛑انتہائی اہم ڈیولپمنٹ ہے۔
گواہ انسپکٹر منیر کہہ رہا ہے مُجھے نوکری سے نکال دو لیکن میں حلف نہیں اٹھاونگا۔
اس پر آج شام کو پریس کانفرنس ہونی چاہیے, لیکن شیخ وقاص, گنڈا پور کے ٹکٹوں میں گھسا ہؤا ہے۔ لعنتی۔
New vlog alert!
( My interview on FM radio ). Please show your support by liking, sharing, and subscribing to my YouTube channel! 🙌✨
https://t.co/aV1ueshCMv
رکنا نہیں کیونکہ پچھلے تین دنوں سے سوشل میڈیا پر خان کی رہائی کے لئے لائحہ عمل کا ماحول بن چکا ہے اب سست نہیں پڑنا
اس لئے یہ ٹرینڈ #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو پوری طاقت اور ایمانداری سے جاری رکھیں
لائحہ عمل تو لیکر رہیں گے 🔥