"امریکہ میں فون ٹیپنگ سنگین جرم ہےجو پکڑا جاۓوہ نہیں چھوٹتا، اب یہ معاملہ امریکی کانگریس تک جائے گا، وزیراعظم وزیر داخلہ، وزیردفاع، وزیرقانون جب امریکہ لینڈکریں ہے ان پر چارجز Serveہونگے"۔اعتزازاحسن
https://t.co/A3PurXdrh3
امن کی بات کی ہے صاحب۔ خطاوار ہوں اپنے لوگوں کو کسی کی آگ میں جھونکنے نہیں دینا چاہتا۔
مسلح دھاوا تو بنتا ہے!
مجھ ہی پر تو تمہارا بندوق تاننا بنتا ہے۔
ملک کی حمیت پر سودے بازی نہیں کی، قوم کی غیرت کو گروی نہیں رکھا۔ ہماری چادر چاردیواری روندنا تو بنتا ہے۔
عمران خان اور امریکی خاتون کانگریس ممبر کی آڈیو لیک کر کے حکومت نے اپنے پیروں پر کلہاڑا مار لیا ہے اب جب وہ خاتون یہ معاملہ وہاں اٹھائے گی تو انکی جان گلے میں اٹک جائے گی اور خان کی یہ بات اس آڈیو کی وجہ سے ساری دنیا میں جائیگی کہ حکومت شکومت یہاں انسانی حقوق کس طرح غصب کر رہے ہیں
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ریکارڈنگ وفاقی حکومت کے ماتحت ایجنسی نے کی ہے کسی آرمی انٹیلیجینس ایجنسی نے نہیں
یہ ایک الگ سیاپا بنے گا
نواز شریف اور زرداری پر جب مشکل آتی ہے یہ دم دبا کر باہر بھاگ جاتے ہیں میں کیوں باہر جاوں گا؟ میں اپنی جائیداد پاکستان لایا، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، عمران خان
#NawazSharif#asifalizardari#imranKhanPTI@ImranKhanPTI
https://t.co/7Qxqz0HTB4
ملک میں لا قانونیت اپنی 75 سالہ تاریخ کی انتہاء کو پہنچ چکی ہے۔ عدالتوں کے ججز اپنے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر رو رہے ہیں، پورا نظام چند لوگوں نے مفلوج کر دیا ہے، عثمان ڈار
#PMLN#UsmanDar@UdarOfficial
https://t.co/oYPB4YkgbI
آنکھوں میں آنسو لیے ائیر کموڈور سجاد حیدر کی جذباتی گفتگو
میری دعا ہے اللہ میری جان لے لے اور عمران خان کو کامیاب کرے
اسوقت ہمارا ملک ابلیس کے شکنجے میں ہے
Complete Interview 👇
https://t.co/qrjjguJMEA
پڑھے لکھے لوگوں کو بے گناہ گرفتار کیا جارہا ہے، تھانوں اور جیلوں میں جگہ نہیں مل رہی تو غسل خانوں میں بند کیا جا رہا ہے، شیخ رشید
#SheikhRasheed@ShkhRasheed
https://t.co/4wx72EklKQ
تین دن سے ن لیگ کارگل کے شہید کرنل شیرخان شہید نشان حیدر کےمجسمے پر سیاست کررہی ہے کارگل کے بارے نوازشریف کیا کہتے ہیں سُنیے انڈین میڈیا پر بھی نواز شریف کی تقریر مزے لے لیکر دکھائی گئی
فردوس شمیم نقوی 27 سال قبل میرے ہمسفر اور پاکستان کو ایک منصفانہ اور انسانی اقدار پر مبنی سماج کی صورت میں ڈھالنے کے خواب میں میرے شراکت دار بنے۔ انہوں نے جدوجہد کے تمام نشیب و فراز (جن میں سے ابتدائی 14 برس کا بیشتر حصہ تو بہرحال نشیب ہی پر مشتمل تھا) کا پوری ثابت قدمی سے سامنا کیا اور ایمان کی پختہ بنیادوں پر استوار مضبوط کردار ہی تھا جو بہت سی مایوسیوں کے باوجود ثابت قدمی کا وسیلہ بنا۔
وہ سرطان سے شفایابی کے مراحل میں ہیں جبکہ مرض کا بھی انہوں نے پورے وقار اور ہمت سے مقابلہ کیا۔
ایسے شخص کو دہشتگردی کے الزام میں زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے کہ کس قدر گراوٹ کے شکار ہیں۔
I am honestly laughing at the IQ level of those who leaked Khan’s audio call with @RepMaxineWaters !
▪️This leak now exposes the intelligence agencies to US press and Congress because they have leaked a private conversation to media without the consent of Khan and US Congresswoman, which is illegal!
▪️Khan knows very well that the lowlife dangerous duffers are even recording his farts in the toilet! So they have clearly fallen into Khan’s trap and exposed themselves to the world, leaking this conversation.
▪️Khan is explaining about human rights violations in Pakistan in this conversation & asking the US Congresswoman to raise voice against fascism, something he has repeatedly said in TV interviews to international channels, and there is nothing controversial in it.
Well done duffers for falling into Khan’s trap 👏🏼
#WontLeaveYouAloneIK
#PakistanUnderFascism
یہ ویڈیو ثبوت ھے کہ سول کپڑوں میں اسلحہ بردار لوگ فوجی گاڑیوں سے اتر کر عوام میں شامل ہوتے ہی فائرنگ کر رھے ہیں اور حکومت کا اپنا نمائندہ اس بات کی تصدیق کر رہا ھے
ایک شہید کے مجسمے کی بے حرمتی غلط یے اور ہرگز قابل دفاع نہیں۔ لیکن کیا 50 شہریوں کو گولیاں مار کر شہید کر دینے اور 8 ہزار سے زائد سیاسی کارکنوں کو پابند سلاسل کر دینے کا کوئی آئینی قانونی یا اخلاقی جواز ہے ؟؟؟
ویڈیو کالرز، تنظیم ساز اور آڈیو ویڈیو گودام کے مالکوں سے اسباق لینے والے علماء و مشائخ ہی اس قوم کی بہترین تربیت اور ذہن سازی کر سکتے ہیں
تسی اپنا اختلاف اپنے کول رکھو
آئیں آج ان جیسے خبیثوں کو بینقاب کریں۔ میرا سات غُصہ یہی ہے کہ یہ ازلی فوج کے دُشمن۔ ہمارے شہیدوں کا مذاق اُڑانے والے کم ظرف بے حیا اور بیغیرت مفاد پرست جو کُھل کر اج سے ایک سال پہلے تک فوج لو گالیاں دیتے تھے ہمیں اج فوج کی محبت سکھا رہے ہیں جن کی زندگی ان کمینوں سے فوج کا دفاع کرتے گُزر گئی۔