مئیر کراچی کے
آفس میں آتشزدگی:
فریال تالپور نہیں کہا تھا کہ
قیامت کے دن بینظیر حساب لے گی
لہذا مرتضیٰ وہاب نے سارا
حساب کتاب ہی جلا دیا ۰۰۰۰۰۰
روزِ محشر سکون ہی سکون 🔻🚩
اللّه تعالٰی عمران خان کی حفاظت کریں اور ان کو اس بےجا، ناحق ظلم سے نجات دیں۔ آمین۔
ہم ان حبس کے مہینوں میں گھر سے باہر نکل کر کسی کسی دن کیسی شدید ترین گرمی محسوس کرتے ہیں۔
جبکہ عمران خان ایک تنگ، تاریک اور بےانتہا حبس کا شکار زندان میں بےقصور ہونے کے باوجود قید ہیں۔ کس کے لئے؟ اپنی قوم کو ایک آزاد اور خودمختار قوم بنانے کیلئے؟
کتنا بڑا جرم ہے۔ کتنا بڑا جرم ہے۔ سزا تو بنتی ہے۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، لاہور نے 20 افغان اسٹوڈنٹس کو یونیورسٹی سے نکال دیا جن میں 7 فائنل ایئر کے اسٹوڈنٹس شامل ہیں، یہ کتنی بڑی زیادتی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، آپ امریکہ، برطانیہ، کینیڈا یا بیرونِ ملک کی کسی یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہوں اور آخری سال آپ کو یونیورسٹی سے نکال دیا جائے تو آپ کو کیسا لگے گا؟
کیا مستقبل کے 20 ڈاکٹروں کو نکالنے سے پاکستان محفوظ ہو گیا ہے؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
لیاقت علی خان کو پنڈی میں شہید کیا گیا !!
بھٹو کی لاش پنڈی سے گئی !!
بینظیر کو پنڈی میں قتل کیا گیا !!
مولانا سمیع الحق کو پنڈی میں شہید کیا گیا
عمران خان پر قاتلانہ حملہ پنجاب میں کیا گیا
اور لاڈو کتیا رانی کو خطرہ کے پی کے سے ہے
حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا، پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ، جبکہ ڈیزل 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں یہ بڑا اضافہ براہِ راست عوام کے سفری اخراجات کو متاثر کرے گا، جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے حکومت کا یہ فیصلہ ایک اور مشکل امتحان بن گیا ہے۔
اگر آپ نے جلدی بوڑھا ہونا ہے، چہرے پر جھریاں لانی ہیں، اپنے دل گردے جگر پتے کو جلدی ختم کرنا ہے تو ایک کام کیجئے۔ جتنا ہوسکے میٹھی چیزیں کھائیں۔ چینی کھائیں۔ گڑ کھائیں۔ (جعلی) شہد کھائیں۔ آئیس کریم اور کیک کھائیں۔ فریش جوس پیں۔ پیپسی سے لطف اندوز ہوں۔ حلوہ کھائیں۔ کھیر چخیں۔ جلیبیاں نوش جان فرمائیں۔ آپ جلد اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔ اور آسانی سے پندرہ بیس سال آگے چلے جائیں گے۔
دنیا کی مشہور گلوکوز ماہر sugar expert، فرانسیسی بائیو کیمسٹ جیسی انچاوسپے Jessie Inchauspé کی گفتگو کا خلاصہ
یقین کریں مجھے اس کا کوئی اندازہ نہيں تھا کہ میٹھا اتنا تباہ کن ہے۔
😢😢😢😢😢