تحریک انصاف کے کارکنان تو عمران شاہ کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے اچھے لگتے
لیکن یہ پیپلزپارٹی اور ن لیگی وزراء اور کارکنان کس منہ سے مطالبے کر رہے؟
انکے وزراء تو ایئرپورٹ پہ تھپڑ مارتے اور شہریوں کو قتل کر دیتے ہیں پھر بھی اُف تک نہیں ہوتی
آج اچانک شہری کیلئے ہمدردی 🤔
یار جو بھی پردیسی ووٹ ڈالنے پاکستان آئے تھے اب واپس جا رہے ہیں۔
کتنے فخر سے لوگوں کو بتائے گے۔
پاکستان کی آنے والی نسلوں کی تقدیر بدل کر آ رہے ہیں۔
عمران خان کو وزیراعظم بنا کر آ رہے ہیں۔
اللہ تم لوگوں کو حامی و ناصر ہو۔ 🤗🤗🤗