اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
اے ٹوٹے ہوئے دلوں کی پکار سننے والے رب!
عمران خان پر اپنا خاص رحم فرما جس نے اپنی قوم کی خاطر اپنی خوشیاں وار دیں۔
یا اللہ! خان صاحب کو کالی کوٹھڑی کی سختیوں سے نجات دے، انہیں شفائے کاملہ عطا کر اور انہیں ان کے چاہنے والوں میں سرخرو لوٹا
آمین یا رب العالمین 🤲
علیمہ خان انٹرنیشنل میڈیا پر 🚨
عمران خان نے پہلی بار اپنی آنکھ کی تکلیف کا ذکر کیا اور وہ چاہتے ہیں کہ ذاتی ڈاکٹرز سے بلڈ ٹیسٹ چیک کروائے تاکہ پتہ چلے کیا مسئلہ ہے۔
لیکن ان لوگوں نے عمران خان کے بلڈ رپورٹس چھپا کر رکھے ہیں۔
#MedicalUrgencyForImranKhan
بریکنگ نیوز: عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر کے ذاتی معالجین و فیملی کی موجودگی میں علاج کرانے کی آج دائر کی گئی متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کریں گے,سب پارلیمنٹرین اور وکلاء ٹکٹ ہولڈرز شرکت کریں .
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
بار بار آواز اٹھائیں
🚨انفیکشن CRVO کا علاج صرف ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ہی ہو سکتا ہے
🚨 انفیکشن CRVO کا علاج صرف ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ہی ہو سکتا ہے
🚨انفیکشن CRVO کا علاج صرف ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ہی ہو سکتا ہے
#ImranKhanForNationalUnity
‼️‼️عمران خان صاحب کے ذاتی معالجین
ڈاکٹر عاصم یوسف اور اور فیصل سلطان
عمران خان کو آنکھ کی بیماری سے منسلک ممکنہ دیگر صحت کے مسائل کے جامع اور مربوط علاج کی ضرورت ہے۔ یہ علاج صرف شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد جیسے ٹرشیری ہسپتال میں ممکن ہے۔۔۔۔
📢 3 مارچ - پاکستان بھر میں عوام کا پرامن احتجاج کرنے کا آغاز
#تین_مارچ_پاکستان_بند#MoveKhanShifaNow
وقت آ گیا ہے کہ ہم سب خان کی آواز بن جائیں۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم خوف کے بُت اور زنجیریں توڑ دیں۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے عظیم لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑے ہوں۔
یہ احتجاج خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کروانے کے لئے ہے۔
یہ احتجاج خان کی رسائی اور رہائی کے لئے ہے۔
ہر شہر، ہر گاؤں، ہر گلی سے
ایک ہی آواز بلند ہوگی:
✊
“ہم غلامی قبول نہیں کریں گے!”
“آئین کی پاسداری کرو!”
یہ احتجاج کی کال تشدد کی نہیں،
یہ احتجاج کی کال شعور کی ہے۔
یہ احتجاج کی کال نفرت کی نہیں،
یہ احتجاج کی کال حق اور سچ کی ہے۔
3 مارچ کو پاکستان کی سڑکیں گواہ بنیں گی کہ قوم جاگ چکی ہے✊
یہ وقت ہے - حق کے لیے کھڑے ہونے کا ✊
سپین کے وزیراعظم نے اسرائیل اور امریکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی
سپین وزیراعظم کا کہنا تھا سب امن سکون سے رہ رہے تھے لیکن اسرائیل اور امریکہ کے حملے نے سب بدل دیا، ہسپتالوں اور سکولوں پر حملے کونسی مداخلت ہے یہ جارحیت ہے