کراچی میں ڈکیتی کا شکار ہونے والے ڈیلیوری رائیڈر ابصار الحق کا کہنا ہے کہ میں آن لائن آرڈر پہنچانے کے لئے گھر کے باہر انتظار کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل پر دو لڑکے آئے، اسلحہ دکھا کر موبائل فون چھین لیا، جیب سے پرس نکال لیا،ائیر بڈزبھی نہیں چھوڑے۔ پرس میں 3500 روپے،شناختی کارڈ اور اے ٹی ایم کارڈ تھا ۔جو آرڈرڈیلیور کرنے آیا تھا وہ بھی مجھ سے چھین لیا۔ ابصار الحق نے بتایا کہ ڈکیت مجھے بار بار کہہ رہے تھے کہ پیچھے ہو جا، اس دوران بائیک پر بیٹھے لڑکے نے دوسرے سے کہا کہ اسے مار دے،میں نے ان کی منت کی کہ پیسے لے لو لیکن شناختی کارڈ اور دوسرے کاغذات دے دو لیکن وہ سب کچھ ہی لے گئے، اگر وہ میری جان لے لیتے تو کیا کر سکتا تھا، ابصار الحق نے کہا کہ اب میرے پاس موبائل نہیں ہے، دو چار دن سے کام پر بھی نہیں گیا، قسطوں پر موبائل لیا تھا۔ڈکیتی کر دل گرفتہ ابصار الحق نے کہا کہ ایک منٹ میں ڈاکو آکر جمع پونجی لے جاتے ہیں، انہیں احساس ہی نہیں کوئی رائیڈر ہے یا مزدور، پولیس ڈاکووں کو گرفتار کرے اور میری چیزیں واپس دلا دے۔ابصارالحق کا کہنا تھا کہ ڈیلیوری رائیڈر کا کام کرنے کے ساتھ دن میں پڑھائی بھی کرتا ہوں۔
#TOKAlert #DeliveryRider
ہم کس قدر ذلالت سے بھرپور زندگی جی رہے ہیں ۔ ایک شخص جو انتہائی مشقت کے بعد بمشکل چار پیسے کماتا ہے اس شہر میں روز لٹتا ہے۔ موبائل پیسے چھین لیے وہ ہاتھ جوڑتا رہا اور کھانا بھی لے گئے لعنت ہ
یہ چور ابھی ابھی پکڑے جا سکتے ہیں بشرط یہ کہ اس ویڈیو کو آپ ابھی ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
😭 💔 افسوس صد افسوس کہ مولانا صاحب شوروم سے گھر تک بھی نہ پہنچے تو ڈکیت پہلے پہنچ گئے See more
کراچی میں نیا قبرستان کیوں ضروری ہے ؟ وہ جو کہتے ہیں کہ کیا صرف کراچی میں لوگ مرتے ہیں وہ بتائیں کس اور شہر میں اتنی اموات ہوئی ہے ٹریفک حادثوں میں ۔ بے شرم بے حس لوگ
تیل اور بجلی کی قیمتوں پر ہر اپوزیشن سیاست کرتی ہے مسلم لیگ ن جب اپوزیشن میں تھی تو چند روپے تیل مہنگا ہونے پر آسمان سر پر اٹھا لیتی تھی اب خود حکومت میں آئی ہے تو تیل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی وجہ عالمی منڈی کی قیمت کو قرار دیتی ہے لیکن وہاں تو آج تیل سستا ہو گیا🤔
جاز والوں کی دونمبری کی ایک اور مثال:
کل صبح میرے بیلینس میں87 روپے تھےجو آج صبح75 ہوگئے. میں نے مزید تحقیق کی تو مجھے پتہ چلا کہ میرے نمبر پہ GNP نام کا کوئی پیکج لگا ہوا ہے جو میں نے کبھی نہیں لگایا. یہ وہ حرکتیں ہیں جو کمپنیز کررہی ہیں اور⬇️
@ShazaFK@CMShehbaz@PTAofficialpk
محترمہ شزا فاطمہ !
موبائل کمپنیوں کا ظلم اور لوٹ مار بندکروائیں !
جاز نےاچانک 1500کےلوڈ پر اوپن سم پر 30 GB پیکج ختم کرکے1100 کےلوڈ پر 15 GB کردئےہیں. اس ہی طرح مختلف کمپنیاں خاموشی سےاپنے مختلف پیکجز کو شدیدمہنگا کرتی جارہی ہیں. یہ ظلم و زیادتی کیوں کی⬇️
@ShazaFK@CMShehbaz
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا اسلام آباد دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے پمز اسپتال کا ہنگامی دورہ۔
وفاقی وزیر نے زخمیوں کی عیادت کی اور اسپتال انتظامیہ کو ہر ممکن طبی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت دی۔
انہوں نے متاثرہ مریضوں کے اہلِ خانہ کو وزارتِ صحت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HealthCare
#PimsHospital
#PatientCare
#TerrorAttack
#Islamabad
#Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation
دبئی کے طرز کا E challan بناکر آدھی تنخواہوں جتنی رقم لوگوں سے وصول کریں گے، لیکن پینے کو شہر میں پانی بھی نہیں دیں گے، پھر کہتے ہیں کہ #کراچی والے شکایت بہت کرتے ہیں۔
#SawalKerKarachi