جس طرح کسی بھی کھانے کا وقت گزر جانے یا ٹھنڈا ہونے کے بعد دوبارہ گرم کرنے سے اس کا ذائقہ پہلے جیسا نہیں رہتا، اسی طرح رشتوں میں فاصلے اور طویل خاموشی آ جائے تو ان کی پہلے جیسی مٹھاس بھی کم ہو سکتی ہے۔
اکیونکہ خوبصورت رشتے خود بخود نہیں، بلکہ مسلسل توجہ اور احساس سے قائم رہتے ہیں۔