پارلیمینٹ کی تقریر کو میڈیا پر بلیک آوٹ کرنے سے مولانا صاحب کی آواز بند نہیں ہوئی، بلکہ وزیراعظم، اسپیکر اور اس کی حکومتی ٹیم کی بچی کچی سیاسی،جمہوری ساکھ کا جنازہ نکل گیا ہے۔
حافظ حمداللّہ
#MaulanaOneManArmy
قومی اسمبلی اجلاس میں امیر محترم کا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مکالمہ
جناب سپیکر کل آپ بھی ضرورت سے زیادہ بولے،جلسوں میں جب نواز شریف ہمارے ساتھ کنٹینر پر ہوتے تھے تو آرمی چیف اور آئی ایس آئی کا نام نہیں لیتے تھے ؟
کیا فوج کو نواز شریف محکمہ زراعت نہیں
#MaulanaOneManArmy
قائد وہ نہیں جو حالات کے ساتھ بدل جائے۔
قائد وہ ہے جو حالات بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
مولانا فضل الرحمٰن کی جدوجہد اسی استقامت کی داستان ہے۔
#MaulanaOneManArmy
آج یہاں سے کوئی ایسی بات کی جا رہی ہے کہ آپ سمجھتے ہیں کہ وہ انسٹی ٹیوشنز کے بارے میں ہیں، تو کیا ہمارے کنٹینرز پر، ہمارے جلسوں میں جب میاں نواز شریف صاحب خطاب فرماتے تھے تو وہ آرمی چیف، آئی ایس آئی کی چیف کا نام لے کر ان کی خلاف تقریر نہیں کیا کرتے تھے؟
#MaulanaOneManArmy
آج سے اس پیغام کو عام کردوں
جمعیت ایک نظریہ ہے
اپنا لیجیٸے
جمعیت ایک دعوت ہے
پھیلا دیجیٸے
جمعیت ایک حقیقت ہے
تسلیم کیجیٸے
جمعیت ایک شناخت ہے
قبول کیجیٸے
جمعیت ایک صداقت ہے
یقین کیجیٸے
جمعیت ایک ضابطہ ہے
عمل کیجیٸے
جمعیت ایک تحریک ہے
ساتھ دیجیٸے
#MaulanaOneManArmy