عوام نے بجلی کے بلوں کی خاطر خودکشیاں اور خود سوزیاں شروع کر دیں۔
یہ ورسک روڈ پشاور کی ایک دکان کا بجلی بل ہے۔ اس میں 13 مختلف قسم کےٹیکسز لیے جا رہے ہیں۔ بجلی 18 ہزار کی خرچ ہوئی، 16 ہزار کے ٹیکس بل میں شامل کرکے بجلی کا بل34 ہزار آیا ہے اور اب قیمتوں میں حالیہ5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافہ بھی کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ دنوں پشاور کے رہائشی نبی گل نے جو عشرت سنیما چوک گلبہار پشاور میں ایک PCO چلارہا تھا، پچھلے م��ہ 23 ہزار بجلی کا بل آیا تو موٹر سائیکل بیچ کر بل جمع کروایا اس ماہ 29 ہزار بل آ گیا تو تنگ آ کر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ حکمرانوں ڈرو اس وقت سے جب عوام اپنے اوپر تیل چھڑکنے کی بجائے آپ کے محلات اور عیش و عشرت کے ایوانوں کی طرف تیل چھرکنے کیلئے لپکیں گے۔ حکمرانوں خدارا اس معاشی دہشتگردی کو روکو۔ عوام کا معاشی قتل بند کرو۔ بجلی، گیس، پٹرولیم مصنوعات، ضروریات زندگی اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ بند کرو۔
@wapda_pr @anwaar_kakar @PakPMO #electricity #PetrolDieselPrice
واٹرمنیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے 1362 ملازمین عرصہ 18 سال سے اپنی ترقی مستقلی کے منتظر ہیں خدا کے لئے ہمارا ساتھ دیں ہماری مدد فرمائے ہماری نوکری کو مستقل بنیادوں پر کردیں plz
@KasimGillani
خیبرپختونخوا سوات کے علاقے گلِ باغ سے تعلق رکھنے والے پانچ سالہ ایان خان جو پیدائشی بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم تھے۔
سندھ کےچھوٹےسےشہر گمبٹ میں Cochlear implants کے ذریعےبلکل مفت علاج کیا گیا۔ اس پروسیجر پر 40 لاکھ سےزائد خرچہ آتا ہے۔
اب ایان بول سکتے ہیں اور سُن سکتے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق معروف دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ کا تفصیلی دورہ کیا، دارالعلوم حنفیہ میں اظہار تعزیت کیا، بانی جماعت اسلامی سید ابوالاعلی مودودیؒ کی قبر پر فاتحہ کے لیے حاضری دی
امیر صوبہ محمد جاوید قصوری اور امیر حلقہ لاہور ضیاء الدین انصاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اپنی والدہ کو بھیجا گیا پیغام میں نے خود سنا۔ کہا تھا:
''میری ماں! اگر میری موت واقع ہو جائے تو میرے لیے نہ رونا، قیامت کے دن میں نبی مہربانﷺ کے قدموں میں بیٹھ کر ان کی خدمت میں ان پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج کرواؤں گی کہ جو بہن فروش اور دختر فروش تھے۔''
حکمران اللہ سے نہیں امریکہ سے ڈرتے ہیں۔ سراج الحق
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اپنی والدہ کو بھیجا گیا پیغام میں نے خود سنا۔ کہا تھا:
''میری ماں! اگر میری موت واقع ہو جائے تو میرے لیے نہ رونا، قیامت کے دن میں نبی مہربانﷺ کے قدموں میں بیٹھ کر ان کی خدمت میں ان پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج کروں گی کہ جو بہن فروش اور دختر فروش تھے۔''
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام احمدقادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائ��ں
مرزاغلام احمدقادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
⛔قادیانیوں کےمصنوعات کابائیکاٹ⛔
حالات نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ جماعت اسلامی ہی واحد جماعت ہے جو دیانتداری کے اس ملک کی خدمت کرسکتی
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے ۔
#حل_صرف_جماعت_��سلامی
@Hammad_Azhar واٹر مینجمنٹ کے ملازمین کو سمجھ آ گئی ہے
دس ماہ سے حکومت ہمارے ساتھ کمیٹی کمیٹی کا کھیل کھیل رہی اور مزے کی بات ہے تمام کمیٹیوں سے فیصلہ اور سفارشات ہم ملازمین کے حق میں ہیں۔
16 مارچ 2021 سے ہمارا کیس حکومت کے دفاتر میں اوپر نیچے چکر کھا رہا ہے ۔
لیکن اج تک کسی نے مدد نہیں کی