#ApproveWMDeployment
Mr. Chief Minister of Punjab, you can get us out of this problem because you are the ruler of time and this is your duty as humanity.
#ApproveWMDeployment
اور اگر سی ایم صاحب بھی منظوری نہیں دے سکتے تو حکومت وقت مہربانی فرمائیں اور ان ملازمین کے قتل کا حکم صادر فرمائیں ۔
اور وہ بھی سر عام
#ApproveWMDeployment
بہت تکلیف ہوتی ہے جب ہمارے بچے اپنی چھوٹی چھوٹی خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور ہمارے دلوں پہ کیا گزرتی ہے آپ ایک باپ ہونے کے ناطے سے اندازہ لگا سکتے ہیں