فواد چوہدری کو سچ بولنے پر مبارکباد یہ ہی اصل کہانی ہے طاقتور طبقے سے بقول فواد چوہدری کے ہم ڈرتے تھے ٹیکس نہیں لیا اور نا ہی موجودہ حکومت لے رہی ہے ۔۔۔۔
عدلیہ، مسلح افواج، سول بیوروکریسی اور سیاست دانوں سمیت تمام اہم شعبوں سےتعلق رکھنےوالی شخصیات جو قومی سطح پر مناصب پرفائزرہےہوں اُن پرکم ازکم 2سال کے لئے پاکستان سے باہر جانے،شہریت لینے پابندی ہونی چاہیے۔میری اس تجویزکوسینیٹ کمیٹی برائےکیبنیٹ نے بحث اورغوروفکرکےلئےمنظورکرلیاہے۔
لیاری والوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے کے الیکٹرک کے خلاف ماری پور روڈ پر احتجاج کیا
احتجاج پر تشدد برداشت نہیں
کے الیکٹرک اور حکومت سندھ کی دہشتگردی نہیں چلنے دینگے۔ #FreeKarachiFrom_KEMafia
14 سال میں کراچی کے لیے صرف130بسیں وہ بھی پوری نہیں آئیں
بلاول بھٹو صاحب 14سال میں صوبے کا ترقیاتی بجٹ23 بلین ڈالر سے زیادہ یعنی 5000 ارب روپے
کہاں خرچ ہوئی یہ رقم؟ کراچی کو کیا دیا؟
لاڑکانہ، جیکب آباد ہی میں لگا دیتے! افسوس صد افسوس!
#PeoplesBusService
حضور صرف مولانا خاموش ہیں?? عالم اسلام کے سب سے بڑے لیڈر تحفظ ناموس رسالت کے سب سے بڑے محافظ قبلہ عمران خان بھی خاموش ہیں بلکہ تین سال سے زائد حکومت میں رہے مگر سود سے پاک معیشت کی بات نہیں کی اس لیے جب مولانا فضل الرحمن کی خاموشی کی بات کریں تو عمران خان کی خاموشی کا ذکر کریں
یہ وہ لوگ ہیں جو اکثر بڑی شاہراہوں پر پلوں کے نیچے نشے میں دُھت پڑے نظر آتے ہیں اور ہم اپنا منہ پھیر لیتے ہیں @AlkhidmatOrg خیبرپختونخوا @JIPOfficial
نے ان سب کو اکھٹا کیا اور ایک سینٹر میں ان کو رکھا اور اب جسمانی ورزش اور تربیت سے ان کو اچھا شہری بنا رہے ہیں ۔۔۔
اسوقت@GovtofPakistanاشرافیہ کی خدمت میں لگی ہےعوام کی خدمت میں نہیں۔معیشت کی صورتحال بہت خراب۔حکومت کواپنے رونےدھونےکےبجائےعوام کےرونےدھونےکی فکرکرنی چاہیے۔کل2بل جوائنٹ پارلیمنٹ کےسیشن میں لائےجارہےہیں جو @PresOfPakistanنےواپس بھیجے۔ان میں سے1بل نیب کےمتعلق ہے @geonews_urdu گفتگو
جب عمران خان صاحب وزیر اعظم تھے یا بننے والے تھے تب جنرل قمر جاوید باجوہ کتنے اچھے تھے۔انہیں عمران خان صاحب نے آج تک آنے والے فوجی سربراہان میں سب سے بہتر قرار دے کر تعریفوں کے پل باندھا کرتے تھے
اور اب جب بے سہارا ہوگے
پی ڈی ایم #PDM میں شامل جماعتوں نےبھی اپنےپچھلےاقتدارکےادوار میں امریکی غلامی کی اور @PTIofficial نےبھی اپنےساڑھے3سالہ دوراقتدارمیں ہمہ پہلو اندازسےامریکی غلامی کی۔17فروری2022کوآخری بل @SenatePakistan سے @IMFNews کےکہنےپر #PTI نےپاس کیااورآخری بل تک امریکہ/#IMF کی غلامی کی۔
پی ٹی آئی کی مخالفت کا یہ مطلب نہیں کہ پی ڈی ایم کی حمایت کی جائے۔
انسان سمجھدار بھی ہو سکتا ہے اور جماعت اسلامی کا بھی ہو سکتا ہے☺
@JIPOfficial@SirajOfficial
مافیا کی سرپرست @GovtofPakistan ہے۔ برطانیہ نے #MalikRiaz کو40ارب روپےجرمانہ کیا،وہ جرمانہ اس سےوصول کیااورپاکستان بھجوادیاکہ قومی خزانے میں جمع کرائیں،حکومت نےوہ رقم ملک ریاض کوواپس کردی۔پنجاب کی وزارت اعلیٰ PMLQ،سندھ کی گورنر شپ @OfficialMqm کو رشوت کےطور پردےرہےہیں۔یہ مافیا ہے
پاکستانی سیاست میں امریکی مداخلت آج کی بات نہیں، عرصہ دراز سےیہ سلسلہ چلا آرہا ہے۔ امریکہ پوری دنیا میں حکومتیں گرانےاور بنانےمیں کردار ادا کرتا رہاہے
کوئی خط آیاتھا تو بروقت پارلیمنٹ میں پیش کرنا چاہیےتھا۔ پہلےخط چھپائےرکھا، سیاسی معاملات بگڑے تو قوم کےسامنے لائے،خود مشکوک بنایا