عمران خان کو تو پورا پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا جانتی ہے کہ کیسے پچھلے پچاس سال سے ایک شخص پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے ۔لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آپ کے سوال پر کہ “تم ہو کون” قوم نے آپ کا پورا شجرہ نسب نکال لیا ہے اور آپ کو جواب دیا ہے کہ “تم ہو کون” ہم سب جانتے ہیں ۔۔!!
#GetWellSoonDG
#PakistanLovesImranKhan
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔یہی اسکا اصل قصور ہے ~
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
”یہ کبھی نہ بھولیں کہ مسلح افواج عوام کی خادم ہیں۔ قومی پالیسی آپ نہیں بناتے، یہ ہم سویلین بناتے ہیں۔ آپ کا فرض ہے کہ آپ کو جو کام سونپا جائے اسے وفاداری اور ایمانداری سے انجام دیں۔“
— قائداعظم محمد علی جناح کا 14 جون، 1948 کو کوئٹہ میں سٹاف کالج کے فوجی افسران سے خطاب
سورس لنک https://t.co/ksYz3UvKdf
#quaideazam
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.