بریکنگ نیوز 🚨شفیع جان کا بڑا اہم انکشاف 🔥🔥
بڑے باوثوق ذرائع سے آپ کو بتا رہا ہوں، عمران خان نے اپنی آخری ملاقات میں ہمارے بارے میں کہا تھا کہ جو بھی ہو جائے یہ میرے لڑکے مجھے دھوکا نہیں دے سکتے۔ یہ الفاظ ہمارے لیے کافی ہیں، اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہو سکتا۔
السلام علیکم ورحمۃالله
"خالق کائنات،قادرمطلق، سمیع و بصیر، غفورالرحیم، رب اللعالمین اپنی خاص
رحمت سے آپ اورآپ کےگهرانے پر
ہمیشہ مہربان رہےاور تمام مشکلات
دور فرمائے اور اپنی شان و صفات
کے مطابق خوب نوازے"...!!
آمین ثمہ آمین
صبح بخیر زندگی.
السلام علیکم ورحمۃالله
"خالق کائنات،قادرمطلق، سمیع و بصیر، غفورالرحیم، رب اللعالمین اپنی خاص
رحمت سے آپ اورآپ کےگهرانے پر
ہمیشہ مہربان رہےاور تمام مشکلات
دور فرمائے اور اپنی شان و صفات
کے مطابق خوب نوازے"...!!
آمین ثمہ آمین
صبح بخیر زندگی.