یہ ہیں رانا محمد دلشاد جیو نیوز میں 20سال نوکری کی لیکن جب حضور کی عزت کی بات آئی تو نوکری کو جوتے کی نوک پہ رکھا اور جیو نیوز کے چھوٹے چھوٹے فیلکس بنا کر ملتان کے روڈوں پہ بچھا دیئے ان کا اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا یہ ایک انوکھا انداز ہے!
جیو نیوز کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ جبکہ جیو کے خلاف عالمی ٹرینڈز چل رہے ہیں۔ کچھ بڑے صحافیوں کی جانب سے جیو کے حق میں چلائی گئی مہم نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور اس کا ری ایکشن اب سڑکوں پر سامنے آرہا ہے۔
لبیک ایک بار پھر میدان عمل میں آ چکی ہے 🚨📢
13 اکتوبر 2025 مریدکے سرعام اندھا دھند فائرنگ کر کے سینکڑوں کارکنوں کو ش۔۔ہید گیا، قیادت کو اغواء کرلیا، ہزاروں کی تعداد میں کارکنان پر جھوٹے مقدمات درج کر کے انکو اندر کردیا لیکن نظریے کو شکست نہیں دے سکے۔ آج کے یہ شاندار مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ لبیک اپنے ذات کیلئے خاموش رہے، کوئی احتجاج نہیں کیا لیکن جب کائنات کی عظیم ترین شخصیت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ناموس پر پہرہ دینے کا وقت آیا تو خُوف کے بت توڑ کر میدان میں آگئے۔
اس جذبے اور جرات کو سلام۔
"یہ اسرائیل کی جنونی قاتل نسل انسان تو بلکل نہیں ہیں"
2015 کی ایک ویڈیو جس میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی بچوں کو خوفزدہ کرنے کا ایک اور منظر دکھایا گیا ہے.
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
ایبٹ آباد عثمان آباد کی رہائشی مدرسہ کی 16 سالہ طالبہ زیادتی کے بعد قتل دو ملزمان گرفتار
عثمان آباد کی رہائشی طالبہ پشاور میں رہائش پزیر گھر سے مدرسہ کیلئے نکلی واپس نا آئ اور سوات پہنچ گئ مبینہ طور پر طالبہ کو اغواہ کیا گیا طالبہ کو پشاور سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں نے سوات کے ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور زہر دے دیا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئ مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئ سوات پولیس نے مقتولہ کے بھائ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ملزمان کے خلاف قتل اغوا زیادتی سمیت دیگر دفعات کے تحت ایف آئ آر درج کی گئ دو ملزمان کو گرفتار کر لیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئ گرفتار ملزمان نے زیادتی کا اعتراف کر لیا
سرگودھا کی بیٹی منتہا اب واپس نہیں آئے گی لیکن اس دوکاندار کو نشان عبرت بنانے کے لئیے عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا
زیر نظر ویڈیو میں لوگ نہ تو اسکا مال اٹھا کر بھاگ رہے اور نہ جمع کررہے بس ضائع کررہے ہیں
تاکہ آئندہ کسی کو جرات نہ ہو کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا ظلم کرسکے
Israeli strikes on southern Lebanon persist despite new US-Iran agreement
Strikes are hitting Nabatieh in southern Lebanon, videos from social media report.
اسرائیل نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ کے قریب الیمن السعید ہسپتال کے پاس فلسطینیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنانے کر ایک نیا قتل عام کیا ہے.
جس میں کم از کم پانچ فلسطینی کو شہید کر دیا اور متعدد دیگر زخمی ہوئے۔
مودی کا 'سیکولر' انڈیا اب مسلمانوں کے لیے مقتل بن چکا ہے!
یاماہا کمپنی میں مینیجر کے عہدے پر فائز ایک اور پڑھے لکھے اور معزز مسلمان کو ہندوتوا کے وحشی غنڈوں نے بے دردی سے شہید کر دیا۔
یہ مودی کا وہ 'نیا بھارت' ہے جہاں مسلمان ہونا ہی سب سے بڑا جرم بن چکا ہے..
🚨 بھارت میں ایک مسلم منیجر کے اپنے ہی ماتحت کے ہاتھوں نہایت سفاکانہ قتل نے ایک بار پھر وہاں مسلمانوں کی سلامتی اور تحفظ کے حوالے سے سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
جو لوگ بھارت اور مقبوضہ کشمیر کو "دودھ اور شہد کی نہریں بہنے والی جنت" بنا کر پیش کرتے ہیں، انہیں ایسے واقعات پر بھی نظر ڈالنی چاہیے۔ زمینی حقائق اکثر سیاسی نعروں اور خوشنما دعوؤں سے مختلف ہوتے ہیں۔
چین میں ایک خوفناک سازش آخری لمحے میں ناکام بنا دی گئی۔مبینہ طور پر دو طالبات اپنی ساتھی کو چھت سے نیچے گرا کر واقعے کو خودکشی کا رنگ دینا چاہتی تھیں، لیکن ایک استاد کی بروقت مداخلت نے صورتحال بدل دی اور ایک جان بچ گئی۔
دنیا کے 53 بڑے ممالک میں کسی دوسری زبان میں تعلیم حاصل کرنے کا کیڑا صرف پاکستانی قوم کو تباہ کررہا ہے ۔ آپ اس فہرست کو دیکھ لیں کہ وہ سب اپنی اپنی زبان میں تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ہم زبانِ غیر میں تعلیم حاصل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج ہم جہالت کے اعلی ترین درجے پر فائز ہیں۔