عمران خان نے آج تک جرنیلوں سے شدید ترین لڑائی ہونے کے باوجود دو باتیں کبھی نہیں کیں
کبھی کمپنی کے شہدا کی تضحیک نہیں کی
کبھی فوج کو جنگیں ہارنے کا طعنہ نہیں دیا
پھر بھی کمپنی عمران خان کی دشمن کیوں ہے سوچیئے؟ مسئلہ شہدا یا فوج کی عزت نہیں مسئلہ اقتدار پہ قبضے کا ہے!
Qazi Faez Isa is totally responsible for his decisions. Most significantly his decision not to let PTI fight elections using bat as the election symbol. He is responsible for the most rigged elections in our history. He knew whatever happened on the night between Feb 8th & 9th when form 47 was blatantly used to change the entire electoral results. Pindi Commissioner had openly pointed out how the elections were rigged. Instead of providing him opportunity to explain, Qazi helped him got arrested never to be seen again.
When pointed out by PTI lawyers about arrests, intimidation and threats of PTI leaders, Qazi famously said - if you can’t take the heat, why go in the kitchen.
His appearance in the National Assembly sitting among the top PMLN leadership showed where his loyalties are. That was probably our judiciary’s worst moment.
No Qazi sb you will never be forgiven.
ممبئی حملے پاکستان نے کروائے نواز شریف
عالمی عدالت میں انڈیا نے نواز شریف کا ڈان اخبار کو دیا گیا انٹرویو ثبوت کے ساتھ پیش کیا
یہ ہوتی ہے ملک کے خلاف بغاوت غداری اور ملک سے کھلی دشمنی
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
پٹرول کس دور میں سستا تھا؟
⬅️سال 2016 - نواز شریف:
پٹرول - 40 ڈالر فی بیرل
ڈالر ریٹ - 98 روپے
حکومت 27 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 65 روپے میں بیچ رہی تھی - ڈھائ گنا ٹیکس
⬅️سال 2022 - عمران خان
پٹرول - 115 ڈالر
ڈالر ریٹ - 180 روپے
حکومت 150 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 150 روپے میں دے رہا تھا - زیرو ٹیکس
⬅️سال 2026 - شہباز شریف
پٹرول - 95 ڈالر
ڈالر ریٹ - 280 روپے
حکومت 170 روپے کا پٹرول خرید کر 400 روپے میں فروخت کر رہی ہے، ڈھائ گنا ٹیکس
یعنی جب دو شریف بھائ حکومت میں ہوں تو عوام کو ڈھائ گنا ٹیکس لگا کر پٹرول بیچتے ہیں، اگر عمران خان کی حکومت ہو تو وہ بغیر ٹیکس کے پٹرول عوام کو دیتا تھا
یہ موازنہ اصل حقیقت ہے، آئندہ کوئ پٹواری 2016 کی مثال مت دے،
جب بھی پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پٹرول کی ڈالر میں قیمت اور ڈالر ریٹ کو مدنظر رکھ کر کریں،تب آپ کو اصل حقیقت کا پتہ چلے گا
اعداد و شمار - بشکریہ ناصر عباس کی وال سے
اللہ کا شکر ہے پھر شہباز شریف صاحب آ گئے اور ترقی شروع ہو گئی - کرنسی ڈالر کی مد میں ترقی کرتی ہوئی 180 سے 280 پر چلی گئی ؛ کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں ترقی کرتی ہوئی ڈبل ہو گئیں ؛ پیٹرول ڈیزل ترقی کر گیا اور 150 سے 415 پر پہنچ گیا - شکر ہے اللہ نے عمران خان سے جان چھڑوا دی ورنہ یہ قوم 150 والا پیٹرول کیسے خرید سکتی تھی؟
میرے اپنے حلقے میں بھی 18 گھنٹے بجلی نہیں ہے۔ میں اپنی وزارت کا زور لگا کر بھی 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نہیں ختم کر سکتا۔ اویس لغاری
یہ ہے وہ کارکردگی جس پر موصوف کو آج پاکستان کا اعلیٰ سِول ایوارڈ ہلالِ امتیاز دیا گیا ہے۔ شرمناک
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation.
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay.
Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
پیٹرول 138 روپے کا ہونے پر انتہائی گندی گالیاں دیتے تھے، آج 414 کا ہونے پر کہانیاں سناتے ہیں۔ آخر میں سعد قیصر نے کہا ہوا ہے "نالائقو پڑھ لیا ہوتا تو اس خنزیر کو سپورٹ نہ کرتے"
بھارت نے 28 فروری کو ایران پر حملے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں ایک پیسہ بھی اضافہ نہیں کیا جنگے سے پہلے بھارت میں پیٹرول 95 روپے لیٹر تھا آج بھی 95 روپے ہے افغانستان میں جنگ سے پہلے پیٹرول 65 افغانی تھا آج 72 روپے افغانی ہے بنگلہ دیش میں جنگ سے قبل 116 ٹکہ تھا آج 135 ٹکہ ہے۔۔اس سے اندازہ لگا لیں کہ ہمارے فیصلہ ساز کتنے بے رحم ہیں۔
#oilprices
Final warning. If Netanyahu and his sidekick Trump start another genocidal assault on Iran, the Islamic Republic's response will be ruthless. The global economy collapses. And across the world, people will be hunting for the Epstein-class.
Every time a diplomatic solution is on the table, the U.S. opts for a reckless military adventure. Is it a crude pressure tactic? Or the result of a spoiler once again duping POTUS into another quagmire?
Whatever the causes, outcome is the same: Iranians never bow to pressure.
بیچ چوراہے میں مکمل برہنہ ہونے کے بعد ایسی منافقت اس محکمے کے علاوہ کوئی نہیں کر سکتا۔ ہمارے بحثیت قوم تین سب سے بڑے مسائل منافقت، منافقت اور مزید منافقت ہیں۔ جو جتنا بڑا ہے وہ اتنا بڑا منافق ہے۔ اللہ انکے قبضے سے پاکستان کو ہمیشہ کے لئے آزاد کروائے۔ آمین
کوئی رسیدوں کے نام پر ایکسل شیٹ ٹویٹ کر کے سرخرو ہو رہا ہے اور کوئی لفافہ کھولے بغیر ڈگریاں دکھا کر خود کو تعلیم یافتہ ثابت کر رہا ہے۔ یہ چل کیا رہا ہے؟
پیٹرول کا 400 روپے تک پہنچنا کوئی اتفاق یا عالمی بحران نہیں، بلکہ یہ اس قوم کا منظم معاشی قتل ہے۔ ایک ہی کمپنی سے تیل خریدنے والے پڑوسی ممالک اگر اپنے عوام کو ریلیف دے سکتے ہیں، تو یہاں کے لٹیرے کیوں نہیں؟ جواب سادہ ہے: ان کی تجوریاں کیسے بھریں گی؟