فوج کے کرنل کا یونیفارم پہن کے ایک تعلیمی ادارے میں جانا بنتا ہی نہیں تھا! پاکستان آرمی کا ایک ادارے کی حیثیت سے زوال صاف نظر آ رہا ہے! ایک ہی حل ہے: فوری کورٹ مارشل اور فوج سے نکالا جاے! باقی سزائیں اسکے علاوہ! تاکہ باقی فوج کو واضع پیغام جاے! اور کوئی فوجی افسر کبھی دوبارہ ایسا کرنے کی جرات نہ کرے!
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
اب سپریم کورٹ کا ٹیک اپ کرنا ہو گا اور اپنے آرڈر کو پورا کروانا ہو گا - توہین عدالت ہوئی ہے اور جج صاحب کا فیصلہ نہیں مانا گیا - بہنیں پریس کانفرنس میں بیٹھ کر روئی ہیں - اگر سپریم کورٹ کا آرڈر بھی نہیں مانا جانا تو پھر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔۔۔۔