آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان 😂
کدھر ہیں وہ لوگ جو ہماری خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہتے تھے کہ مولانا فکسڈ میچ کھیل رہا ہے؟
یہ فکسڈ میچ نہیں ہے، سیاسی جنگ ہے، جو خانہ جنگی کی طرف جانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے
26 نومبر، 2024 کو سنائپرز کو فوجی گاڑیوں سے اتارا جا رہا ہے، یہ سب رینجرز اور ایس ایس جی کے سنائپرز تھے اور انہوں نے ہی ڈی چوک میں پُرامن نہتی عوام کا قتلِ عام کیا۔
#IslamabadMassacre
ایک تو اس سالے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کا سال ختم ہونے کو نہیں آرہا، معیشت کی تو ماں بہن ایک ہوگئی ہے، اور پاکستانیوں کا غربت اور بےروزگاری نے کباڑا نکال دیا ہے۔۔۔
میرا بیٹا شہید انیس ستی 26 نومبر کو گھر سے نکلا تھا یہ کہہ کر یا تو میں شہید ہو جاؤں گا یا عمران خان کو رہا کروا کر اوں گا۔
اور وہ شہید ہو گیا۔
والدہ شہید انیس ستی۔
فوجی فرٹیلائزر کی شراکت والے نئے مالکان کو مبارک ہو! قومی ایئرلائن کو روٹ کی بس جیسا ’’مستری طیارہ‘‘ بنانے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔
لندن اور مانچسٹر کے مسافر روانگی کے منتظر تھے کہ اعلان آگیا: کرائے کے جہاز والے ہاتھ کھڑے کر گئے، آج کی دونوں پروازیں منسوخ؛ کل اپنے جہاز نکالیں گے!
واہ جی واہ! کیا شاندار انتظام ہے: ’’استاد، آج سواری اتار دو، کل اپنی گاڑی لگا دیں گے!‘‘ 😂
ٹکٹ بین الاقوامی ایئرلائن کا، انتظام لاری اڈے کا، اور دعوے عالمی معیار کے!
مسافر پوچھ رہے ہیں: متبادل انتظام کہاں تھا؟ انتظامیہ کہتی ہے: آپ کے صبر کا شکریہ!
منافع مالکان کا، خواری مسافروں کی—اور مبارکبادیں مستریوں کی!
کل ان چوتیوں نے لندن میں ناچنے گانے کا پروگرام لگایا اور اس کنجر خانے کو روڈ شو بلایا۔۔۔ ہور چوپو
پوری کمپنی کے پاس اتنا علم ، ہنر ، ذہانت اور عقل نہیں ہے
جتنا اکیلے تیمور جھگڑا کے پاس یے
ایک انتہائی سلجھا ہوا اعلی تعلیم یافتہ شخص کہ جسے جاہلوں نے اغواء کر رکھا ہے
#پاکستان