@saleemspeaks2 حقیقت ہر شخص برداشت نہیں کر سکتا-
ڈاکٹر مفتی منظور احمد مینگل صاحب نے PHD کی ڈِگری چار مہینے میں لی ہے- بخاری شریف چالیس دن میں حفظ یاد کی ہے-
میں انجینئر ہوں اور مجھے پتا ہے یونیورسٹی میں کیا کیا ہوتا ہے- اب یہاں بتاؤ گا تو پتلون پھٹے گی آپ کی-