سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے سفیان مقیم کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر ٹی وی چینلز پر بیٹھے بڑے بڑے ناموں کو ڈمی اور شاداب خان کی دو وکٹوں پر شور مچانے والے چند لفافہ صحافیوں کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ @TheRealPCBMedia@BasitAOfficial@ImNajeebH@KamiAkmal23
@ArfaSays_ یہ ایسے ہی ہے کہ کامران اکمل کیپنگ میں کیچز ڈراپ کرتا تھا لیکن بیٹنگ اچھی کرتاتھا۔ جو اصل جاب ہے وہ دیلھی جاتی ہے۔ شاداب کا اصل کام اچھی باؤلنگ کرنا ہے۔ @KamiAkmal23@76Shadabkhan
@JimSheikh2 شادیاں عام تھیں لیکن سب کے حجرے الگ تھے حضور ﷺ کی حقیقی بہنیں آپ ﷺ کے ساتھ مدینہ میں نہیں رہتی تھیں۔ آپ ﷺ کے والد عبد اللہ کے متعدد بچے تھے، جن میں چند بہنیں بھی تھیں (جیسے بیضاء، عاتکہ، امیہ وغیرہ)، لیکن وہ مکہ میں رہتی تھیں اور آپ ﷺ کے ساتھ حجرے میں نہیں رہتی تھیں۔
@JimSheikh2 اگر آپ اُس دور کی شادیوں کے بارے میں پڑھیں تو جس صحابہ رضی اللہ تعالی کی شادی ہوئی وہ سب الگ ہی رہے۔ اس حدیث سے یہی مطلب بنتا ہے آپ کسی بھی امام(حنفی، شافعی، حنبلی وغیرہ)کے فقہہ پڑھ یا فرقہ کے لوگوں سے پوچھ لیں۔