@surrakimuhammad@azadkastro میں نے گیس خریدی اس پر تو سیلز ٹیکس سمجھ آتا ہے لیکن فکسڈ چارجز پر بھی حکومت سیلز ٹیکس لے رہی ہے۔ لعنت ہے بھائی لوٹ مار کی بھی
@ahmadwaraichh@Pakistaniyat4 ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انہوں ابھی دو مہینے پہلے ہی تو سب کشمیریوں کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔ اب اگر پورے کے پی کو بھی دہشت گرد بنا دیں گے تو ان کو کیا فرق پڑے گا؟
@tariqmateen Yes it’s happening on land line or WiFi internet not on mobile internet. Firewall is activated as per our internet provider and it is affecting only twitter right now.
@nadia_a_mirza عجیب زندگی ہےان ٹاؤٹ کی۔ پوری طرح بے غیرت بن گئی ہے۔ اس کو کمنٹ پڑھ کر غیرت سے ڈوب مرنا چاہیے تھا لیکن غیرت اور ٹاؤٹ ایک ساتھ نہیں چل سکتے
@nadia_a_mirza واہ بھئی واہ ۔
جیسے اس بیان سے پہلے پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کو کھلم کھلا اجازت دی ہوئی تھی اور اس بیان کے بعد ختم ہو جائے گی۔ ان ٹاوٹوں کی بھی عجیب زندگی ھے ساری عمر گوبر ہی کھاتے ہیں
@BorisJohnson Boris you did nothing while you were prime minister and khan was jailed on frivolous charges and now when you are out of power and can not do anything and showing sympathy is bad idea
@asmashirazi@tariqmateen ۴ سال تک سرکاری حاجن صحافیوں پر ہوے ظلم پر خاموش رہیں۔ اب جب اپنے نظریاتی ساتھی پر وہی قانون لگا تب ان کو نظر آیا کہ یہ تو کالا ہے۔ اس سے پہلے چار سال ان کو اس قانون کا کالا پن نظر نہیں آیا تھا؟
لعنت ہے اس دوغلے پن پر
@ahmadwaraichh@muneebfaruqpak وڑائچ صاحب آپ بچے تو نہیں ہیں جو آپ کو پتا نا ہو۔
پہلے قومی اسمبلی سے آیئن میں ترمیم کریں گے اس کے لیے پی ٹی ائئ کی ضرورت پڑے گی۔
@AussiesArmy@Shanulqadir He is facing mental torture since ten months being in solitary confinement. No one is allowed to meet him in ten months he is not allowed to even read books and watch TV. Imran khan told her sister that he even don’t know current date and month as he is not allowed to talk
@saqibbashir156@i_agent101@KhalidYChaudry if today khan is not allowed to meet his family then must file a contempt of court against maryam Nawaz and all jail officials and maryam Aurangzeb
@iRaiSaqib پی ٹی آی نے تو تب یہ سب بہیں کرنا تھا جب عمران خان کو ہاسپٹل شفٹ کر دیا جاتا ۔ اب اگر ان کو شفٹ ہی نہیں کیا گیا تو پی ئی ائی بھی اس آرڈر کی پابند نہیں رہی
@iRaiSaqib کیا غلط کِیا ؟ حکومت نے کون سا سپریم کورٹ کے آڈر پر عمل کیا ہے ۔ اگر حکومت نے آڈر مانا ہی نہیں ہے تو پی ٹی آیی نے تو تو ہین عدالت کی ہی نہیں