Extremely disappointed with @HBLPak Worst banking experience ever.
Today I tried to withdraw cash from 3 different ATMs. All 3 transactions showed as unsuccessful and no cash was dispensed. An hour later, I received a WHT deduction SMS, but no debit alert.
@HBLPak When I checked the HBL app, I was shocked to see that the amount was debited for all 3 failed transactions.
Been trying to reach helpline for the last 20+ minutes. Stuck in queue with token no. 30 and 15 mins wait time, but all I hear are promotional messages.
THE REAL G.O.A.T HAS RETURNED 🐐🌟
The GOATS have been struck! The old X sacrificed, but the new one rose🌱 GOATS ain't never die!
💎 15 $TON #giveaway to 3 winners to mark our return
How to join:
👉 Follow our X
👉 RT this post
👉 Submit missions in https://t.co/RiVLVgkExN
🤖 Say hello to the future with #CallFluent!
💥 We’re merging #AI and #Blockchain to completely transform your phone call experience.
Curious? Join us today, be part of the revolution, and enjoy some exclusive welcome rewards! 🚀
#IceOpenNetwork#ION
جناب آپ کی نسل کی منافقت ، بددیانتی اور کرپشن سامنے لانا بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے تو ہم انشأللہ زور و شور سے جاتی رکھیں گے
ہم منافق کو منافق اور چور کو چور کہنا صرف اس وجہ سے نہیں چھوڑ سکتے کہ وہ عمر میں بڑا ہے یا اس کے سفید بال ہیں
لاڈلے نوازشریف کو راضی کرنے کے لیے مریم نواز کی بریت ،پاسپورٹ کی واپسی اور اب اسحاق ڈار کی واپسی....
میاں صاحب کو جو زبان دی گئی ہے، اس کو پورا کیا جائے گا،
چاہے ملک کو اس کی جو بھی قیمت ادا کرنا پڑی
کسی رینکس اور فائل کو اس پر شدید غصہ نہیں آیا کسی عدالت کے جج کو یہ ظلم سے جبر نظر نہیں آیا
یہ عدالتیں یہ طاقتور حلقے کیا زرداریوں ڈیزلیوں اور شریفوں کے نوکر ہیں کیا؟ کسی سی ایپس پی بیوروکریٹ کو اپنے اختیارات استعمال کرنیکی ہمت ہوئی
آواز اٹھانا جرم ہے کیوں؟ یہ بے حسی کیوں؟
سیلاب زدہ بزرگ نے سندھ پر قابض 14 سالہ راج کیخلاف آواز اٹھانے کی گستاخی و غلطی کر دی تھی تو سزا تو بھگتنی پڑنی تھی آخر جسکا راج ہوتا ہے اسکی مرضی ہوتی ہے کہ عوام پر ظلم کرئے یا مافی دے مافیاز کو سب جائز ہے
#ضرورت_ہمیں_عمران_کی_ہے#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
موٹروے پر اس طرح کا واقعہ پیش آنا حادثے سے زیادہ پلانٹڈ لگ رہا ہے. اللہ گل صاحب کو صحت دے اور اس ملک کے ساتھ مخلص لوگوں کی حفاظت فرمائے، آمین. بہت ہی گھناونا کھیل کھیلا جارہا ہے.
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
یہ شعر میڈیا کا چند کمزور دل لوگوں کے نام۔ اس وقت ملک میں لوڈشیڈنگ اور ڈیزل کا خودساختہ بحران چل رہا ہے۔ یہ دونوں بحران خالصتاً موجودہ حکومت کی نالائقی اور بدانتظامی کا نتیجہ ہیں۔ ہمت کریں۔