خوشگوار ماحول اور موڈ میں تین بڑوں کی ملاقات ♥️
وزیر اعلی علی امین گنڈا پور، گورنر فیص�� کریم کنڈی، وفاقی وزیر انجنئیر امیر مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے حلف لینے کے موقع پر
یہ بہتر انداز سیاست اور جمہوریت کا حسن ہے
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں 🙏🙏
سوات ۔ سیلاب سانحہ عوام لاٹھیاں اٹھا کر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف باہر آگئے۔
مقامی لوگوں کا حکومت اور انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ شدید نعرے بازی
مشتعل عوام کا مشیر وزیر اعلی نیک محمد پر حملہ مشیر وزیر اعلی عوام کا غصہ دیکھ کر فرار
ہمیں تو خود یہ توقع نہیں تھی کہ مخصوص نشستیں پی ٹی ائی کو دی جائیں گی کیونکہ ہم تو مخصوص نشستیں سنی کونسل کیلئے مانگنے گئے تھے لیکن ججوں نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی دے دی ، علی ظفر 🤣🤣
علیمہ خان اپنی بیٹی کے ساتھ سیرتفریح کیلئے گولن چترال گئی گلیشیر پگھلنے سے سیلاب میں پھس گئیں اور ڈی سی چترال نے ہیلی کاپٹر منگوا لیا ہے اور ریسکیو کرکے گھر روانہ کردیا جائے گا
مدینہ جیسی ریاست جہاں آج ڈیڑھ گھنٹہ گزر جانے باوجود ہیلی نہ پہنچ سکا کیونکہ مرنے والے عام شہری تھے
This is Major Moiz Abbas Shah who saved the life of Indian Pilot Group Captain Abhinandan in 2019 from an angry crowd.I interviewed him in AJK in 2019. Today this brave officer of Pak Army embraced martyrdom in an operation against Indian sponsored terrorists in South Waziristan.
پنجاب حکومت سے مدد کی درخواست ہے!
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN
یہ نوجوان لاہور کا رہائشی ہے، اسکی گاڑی Haval H6 دیکھنے پاک ویل سے ایک شخص آیا اور ٹیسٹ ڈرائیو کے لئے نکلا لیکن راستے میں اس کے بھائی کو اپنی دوائی کے لئے اتارا اور گاڑی لیکر فرار ہوگیا۔
سب بھائی آواز اٹھائیں
بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کی ایسی تیسی ۔ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے انکشاف کیاکہ ایران پر اسرائیلی حملے سے ایک دن قبل کچھ با اثر ممالک نے ہم سے رابطہ کیا اور کہا پاکستان IAEA کے اجلاس میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف ووٹ دے لیکن ہم نے صاف انکار کر دیا اور ایران کے خلاف ووٹ نہیں دیا
اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستان کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہیئے کیونکہ اسرائیل کا اگلا نشانہ پاکستان ہو گا اسرائیل نے 1998 میں پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے روکنے کے لئے بھارت کے راستے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنا کر ایٹمی دھماکے کئے گئےتھے
فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر ایک خطرناک آدمی ہے، اسکو ہلکے میں لینے کی غلطی کبھی نہیں کریں، جب وہ قرآن کی آیات پڑھتا ہے تو اور خطرناک ہوجاتا ہے، اور اوپر سے نواز شریف اور بھی خطرناک ہے....
انڈین میڈیا والے تو بیچارے کانپ رہے ہیں 😂
🚨🚨اہم ترین
ڈونلڈ ٹرمپ اب تک نو دفعہ بتا چکا جنگ اس نے رکوائی اور پاکستان کی لیڈر شپ گریٹ ہے اس میں وہ سب بیانات موجود ہیں مودی نے آج تک ٹرمپ کے بیان کی تردید نہی کی ہے یہ ریکارڈ نوٹ کر لیجئے
پاکستانی وفد پر تنقید کرنے والا شہباز گل خود اپنی حکومت میں اُس وقت وزیر تھا جب اس نے امریکہ میں کھڑے ہوکر سی پیک چین کیخلاف یہ ہولناک بیان دیا تھا کہ
چین کی انویسٹمنٹ پاکستان کیلئے فائیدہ مند نہیں ہے آج یہ لوگ موجودہ حکومت کو چین مخالف ہونے کا طعنہ مار رہے ہیں
تحریک انصاف حکومت کا سوابی کے لئے ایک عجوبہ پروجیکٹ 🤣
اسدقیصر نے اپنے حلقہ میں ایک ایسا پروجیکٹ پل تعمیر کروانا شروع کیا جس کے نا گئ�� سڑک ہے نا پیچھے 🤣
تحریک انصاف کرپشن کے ریکارڈ توڑ دئیے پختون بھی چیخ اٹھے